سوال گندم جواب چنے

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

ظفری

لائبریرین
وہ اپنے سارے کام آنسوؤں سے ہی کر لیتا ہے ۔


کیا یہ سچ ہے کہ ایک مچھلی سارے تالاب کو گندا کرتی ہے ۔ ؟
 

شمشاد

لائبریرین
تالاب اگر پہلے سے گندہ ہو تو وہ کس گنتی شمار میں۔

س) لوگ دوسروں کے معاملے میں ٹانگ کیوں اڑاتے ہیں؟
 

ظفری

لائبریرین
عادت سے مجبور جو ہوتے ہیں ‌۔

انسان اپنی فکر کرے یا دوسروں کی ۔۔۔ کونسی بات مناسب ہے ۔؟
 

ماوراء

محفلین
ظفری نے کہا:
عادت سے مجبور جو ہوتے ہیں ‌۔

انسان اپنی فکر کرے یا دوسروں کی ۔۔۔ کونسی بات مناسب ہے ۔؟
انسان کو اپنی فکر کے ساتھ ساتھ دوسروں (اپنوں) کی بھی فکر ضرور کرنی چاہیے۔
ہاں اگر یہ وہ والی فکر ہے جو دوسروں کے معاملات میں ٹانگ اڑانے والی بات ہے تو یہ بالکل مناسب نہیں۔




یاد کیا ہوتی ہے؟؟
 

ماوراء

محفلین
جواب: باجو اور آپ ہم مزاج ہیں نا۔ اب خود اندازہ لگا لیں۔ :wink: :p


ہم اکثر زندگی میں آنے والے غموں کو کیوں اتنا یاد رکھتے ہیں؟
 

ماوراء

محفلین
مجھے رات کو خواب میں باجو بتا رہی تھیں۔ اور ہاں شمشاد بھائی نے بھی تو بتایا تھا نا(پر خواب میں نہیں)۔۔:p (میں تو بھاگی۔ باجو جاگ کر آ گئیں نہ تو میری شامت۔)



کیا آپ کو کوئی ہم مزاج ملا۔؟
 

ظفری

لائبریرین
سب ملے مگر کوئی ہم مزاج نہ ملا ۔۔۔۔
:cry:

کسی سے تیھکے تیھکے سوال پوچھنے کا کیا مقصد ہوتا ہے ۔ ؟ :wink:
 

ماوراء

محفلین
ہاں آپ کا ہم مزاج دنیا میں ہو گا بھی نہیں۔ :lol:


کسی سے تیکھے تیکھے سوال پوچھنے کا مقصد صرف وقت ضائع کرنا ہوتا ہے۔ :evil:


اب آپ نے کوئی سوال کرنا ہے۔؟؟
 

ظفری

لائبریرین
کسی کو اپنے ‌عمل کا حساب کیا دیتے
سوال سارے غلط تھے جواب کیا دیتے


ایک اور


خیال تھا جس کا وہ خیال میں ملا مجھے
سوال کا جواب بھی سوال میں ملا مجھے


وقت ضائع کرنے کا کیا فائدہ ۔۔ ؟
 

ماوراء

محفلین
چلو جی۔۔ یہ جواب تو میرے پلے پڑا نہیں۔


فائدہ تو کوئی نہیں۔ نقصان ہی نقصان ہے۔


ہم اکثر جان بوجھ کر وہ کام کیوں کرتے ہیں جس میں ہمیں معلوم بھی ہو کہ نقصان ہی ہے۔؟
 

عمر سیف

محفلین
تجربہ حاصل کرنے کے لیے۔ کر کے دیکھتے ہیں کہ منع کیوں کیا جا رہا ہے۔ تسلی نہیں ہوتی۔


یہاں تسلی بخش کام ہوتا ہے؟ کہاں نہیں ہوتا‌؟؟
 

ظفری

لائبریرین
ہاں کیوں نہیں جناب ۔۔۔ برف جما کر لایا جاسکتا ہے ۔ :wink:

سمندر کا پانی اگر میٹھا ہوتا تو ۔۔۔۔ ؟
 

شمشاد

لائبریرین
بہت سی کمپنیوں کا کاروبار ہی نہ ہوتا۔

س) اگر سمندری پانی میٹھا ہوتا تو سمندری مخلوق کا کیا بنتا؟
 

شمشاد

لائبریرین
مٹھائی کو جو دل کی شکل کی بنائی یا کاٹی گئی ہو۔

س) شیر کی خالہ نے شیر کو درخت پر چڑھنا کیوں نہیں سیکھایا تھا؟
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top