شیر درخت پہ چڑھتا عجیب سا لگتا اس لیے۔ شیر آیا شیر آیا، بلی کیوں نہیں آئی؟
عمر سیف محفلین فروری 9، 2007 #1,401 شیر درخت پہ چڑھتا عجیب سا لگتا اس لیے۔ شیر آیا شیر آیا، بلی کیوں نہیں آئی؟
م ماہ وش محفلین فروری 10، 2007 #1,403 کیونکہ 5 نہیں ہو سکتے ۔ سعودی اونٹوں کو مالی خولیا کیوں ہوتا ہے ؟
شمشاد لائبریرین فروری 10، 2007 #1,405 “ شاہد بھائی مبارک ہو “ لکھ کر۔ س) سوال کرنے میں مزہ آتا ہے یا جواب دینے میں؟
تیلے شاہ محفلین فروری 10، 2007 #1,406 یہ تو سامنے والے کو دیکھ کر ہی بتایا جا سکتا ہے س) سلام س سے کیوں ہے ث سے کیوں نہیں ہے
قیصرانی لائبریرین فروری 10، 2007 #1,407 تیلے شاہ نے کہا: س) سلام س سے کیوں ہے ث سے کیوں نہیں ہے مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ پہلے ث سے ہوتا تھا، اب س سے ہے شاید آئیندہ ص سے ہو انگریزی کو صوتی زبان کیوں نہیںبناتے، جیسے منصور کو mnsor؟
تیلے شاہ نے کہا: س) سلام س سے کیوں ہے ث سے کیوں نہیں ہے مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ پہلے ث سے ہوتا تھا، اب س سے ہے شاید آئیندہ ص سے ہو انگریزی کو صوتی زبان کیوں نہیںبناتے، جیسے منصور کو mnsor؟
شمشاد لائبریرین فروری 10، 2007 #1,408 گوروں کی ہر بات نرالی ہوتی ہے۔ س) لاتوں کے بھوت باتوں سے کیوں نہیں مانتے؟
عمر سیف محفلین فروری 10، 2007 #1,409 مانتے ہیں۔ پاکستانی پولیس منوا لیتی ہے۔ پاکستان کی پولیس کیسے ٹھیک ہو سکتی ہے۔ کوئی 3 طریقے بتائیں؟
شمشاد لائبریرین فروری 10، 2007 #1,410 ہا ہا ہا، ایک بھی طریقہ نہیں ہے، اور آپ اکٹھے تین پوچھ رہے ہیں۔ س) وزیر بننے کا آسان طریقہ کیا ہے؟
ظ ظفری لائبریرین فروری 11، 2007 #1,411 اپنا نام وزیر رکھ لیا جائے ۔ ڈوبتے کو تنکے کا سہارا کیوں نہیں ملتا ۔ ؟
شمشاد لائبریرین فروری 11، 2007 #1,412 جن کا شوق ہی ڈوبنا ہو انہیں شہتیر بھی کام نہیں دیتا۔ س) گاڑیوں کے پہیے گول ہی کیوں ہوتے ہیں، چپٹھے ہوں تو؟
جن کا شوق ہی ڈوبنا ہو انہیں شہتیر بھی کام نہیں دیتا۔ س) گاڑیوں کے پہیے گول ہی کیوں ہوتے ہیں، چپٹھے ہوں تو؟
تیلے شاہ محفلین فروری 11، 2007 #1,416 سر کو مطلب ہیڈ اور اب کا مطلب ناؤ شیطان ہمیشہ جلدی میں کیوں ہوتا ہے۔؟
شمشاد لائبریرین فروری 11، 2007 #1,417 اس نے ہر کام انے واہ جو کرنا ہوتا ہے۔ س) کیا آپ دس کے نوٹ کو سو کے نوٹ میں بدل سکتے ہیں؟
بدتمیز محفلین فروری 11، 2007 #1,419 شمشاد نے کہا: س) کیا آپ دس کے نوٹ کو سو کے نوٹ میں بدل سکتے ہیں؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ بہت آسانی سے اگر دس کا نوٹ میرا ہو اور سو کا آپکا
شمشاد نے کہا: س) کیا آپ دس کے نوٹ کو سو کے نوٹ میں بدل سکتے ہیں؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ بہت آسانی سے اگر دس کا نوٹ میرا ہو اور سو کا آپکا
بدتمیز محفلین فروری 11، 2007 #1,420 نہیں امی کا کہنا ہے کہ بیٹا ناشتے کا وقت گزر چکا اب دوپہر کا انتظار کرو برف ٹھنڈی کیوں ہوتی ہے؟