ڈاکٹر عباس
محفلین
کیوں نہیں،یہ لیں
کالا
ھن دسو
کالا
ھن دسو
عدم کو سوالوں کا موقع نہ دوشمشاد نے کہا:کی دساں، جواب تے دے دِتا جے، اگوں سوال وی تے پچھنا سی
میرے حساب سے توشمشاد نے کہا:ہو سکتا ہے آپ مصروف ہوں، میں ہی پوچھ لیتا ہوں ۔
س) اگر :
1 = 5
2 = 25
3 = 125
4 = 625
5 = ؟؟؟
میرے خیال میں تو جو بات غیرت میں ھے آنر اس کا عشرِعشیر بھی نہیں ھےشمشاد نے کہا:عام فہم لفظ “ آنر “ استعمال ہوتا ہے۔
پاکستان کے کئی علاقوں میں “ غیرت کے نام پر قتل “ کی خبریں چھپتی رہتی ہیں تو انگریزی اخبار اس کا ترجمہ “ Honor Killing “ ہی لکھتے ہیں۔
میرا سوال اب بھی وہی ہے۔
بھائی صاحب وہ حاکم ھم محکوم ،جو وہ کہتے ھیں درست ھی کہتے ھیں۔شمشاد نے کہا:کھا گئے نہ دھوکہ،
جواب ہے : 1
پہلی لائن پڑھیں :
1 = 5
تو 5 بھی تو برابر 1 ہی ہو گا ناں
س) باکسنگ رنگ کو ‘ رنگ ‘ کیوں کہتے ہیں جبکہ وہ چوکور ہوتا ہے؟
خوب اور درست فرمایا۔دوست نے کہا:انگریزی میں غیرت بلکہ انگریزوں میں غیرت نام کی کوئی چیز ہی نہیں۔
drabbas نے کہا:بھائی صاحب وہ حاکم ھم محکوم ،جو وہ کہتے ھیں درست ھی کہتے ھیں۔شمشاد نے کہا:کھا گئے نہ دھوکہ،
جواب ہے : 1
پہلی لائن پڑھیں :
1 = 5
تو 5 بھی تو برابر 1 ہی ہو گا ناں
س) باکسنگ رنگ کو ‘ رنگ ‘ کیوں کہتے ہیں جبکہ وہ چوکور ہوتا ہے؟
س) موئن جو ڈرو سے ثقافت تو بہت نکلی تہذیب کتنی برآمد ھو ئی