سوال گندم جواب چنے

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
ہو سکتا ہے آپ مصروف ہوں، میں ہی پوچھ لیتا ہوں ۔

س) اگر :

1 = 5
2 = 25
3 = 125
4 = 625
5 = ؟؟؟
 
شمشاد

لائبریرین
عام فہم لفظ “ آنر “ استعمال ہوتا ہے۔

پاکستان کے کئی علاقوں میں “ غیرت کے نام پر قتل “ کی خبریں چھپتی رہتی ہیں تو انگریزی اخبار اس کا ترجمہ “ Honor Killing “ ہی لکھتے ہیں۔

میرا سوال اب بھی وہی ہے۔
 
شمشاد

لائبریرین
کھا گئے نہ دھوکہ،

جواب ہے : 1
پہلی لائن پڑھیں :

1 = 5

تو 5 بھی تو برابر 1 ہی ہو گا ناں :wink:

س) باکسنگ رنگ کو ‘ رنگ ‘ کیوں کہتے ہیں جبکہ وہ چوکور ہوتا ہے؟
 
ڈاکٹر عباس

محفلین
شمشاد نے کہا:
عام فہم لفظ “ آنر “ استعمال ہوتا ہے۔

پاکستان کے کئی علاقوں میں “ غیرت کے نام پر قتل “ کی خبریں چھپتی رہتی ہیں تو انگریزی اخبار اس کا ترجمہ “ Honor Killing “ ہی لکھتے ہیں۔

میرا سوال اب بھی وہی ہے۔
میرے خیال میں تو جو بات غیرت میں ھے آنر اس کا عشرِعشیر بھی نہیں ھے
 
شمشاد

لائبریرین
اردو زبان کی اپنی مٹھاس اور اپنی چاشنی ہے۔

اب انگریزی میں ہر رشتے کے لیے ‘ انکل ‘ اور ‘ آنٹی ‘ کے الفاظ ہیں جبکہ اردو میں تایا، چاچا، ماموں اور تائی، چاچی اور ممانی، الغرض کہ ہر رشتے کے لیے الگ الگ نام ہے، جن کے استعال سے اپنائیت کا احساس بھی ہوتا ہے اور عزت و توقیر کا بھی۔

اور تو اور تایا اور تائی کے لیے تو تایا ابو اور تائی امی بھی استعمال ہوتا ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
میرا سوال پھر وہی ہے جو اوپر لکھ چکا ہوں۔
 
ڈاکٹر عباس

محفلین
شمشاد نے کہا:
کھا گئے نہ دھوکہ،

جواب ہے : 1
پہلی لائن پڑھیں :

1 = 5

تو 5 بھی تو برابر 1 ہی ہو گا ناں :wink:

س) باکسنگ رنگ کو ‘ رنگ ‘ کیوں کہتے ہیں جبکہ وہ چوکور ہوتا ہے؟
بھائی صاحب وہ حاکم ھم محکوم ،جو وہ کہتے ھیں درست ھی کہتے ھیں۔
س) موئن جو ڈرو سے ثقافت تو بہت نکلی تہذیب کتنی برآمد ھو ئی
 
شمشاد

لائبریرین
drabbas نے کہا:

وہ بھی بہت نکلی تھی لیکن کوالٹی کنٹرول نے اس پر خطِ تنسیخ پھیر دیا کہ اچھی قسم کی نہیں ہے، اس لیے اسے واپس دفن کر دیا۔

س) باکسنگ رنگ کو ‘ رنگ ‘ کیوں کہتے ہیں جبکہ وہ چوکور ہوتا ہے؟
 
سارہ خان

محفلین
یہ سوال آپ دوسری دفعہ پوچھ رہے ہیں یہاں۔۔۔ :)
کیونکہ وہ باکسنگ رنگ ہوتا ہے۔۔۔۔۔۔ہاتھ میں پہننے والی رنگ نہیں۔۔۔

لوگ سگریٹ کیوں پیتے ہیں۔۔؟ :roll:
 
جیہ

لائبریرین
محبوب کے غم کو دھویں میں اڑانے کے لئے۔۔۔

میرا سوال

سارہ خان بڑی کب ہوگی کہ اس کو چوسنی کی ضرورت نہ ہو
 
تیلے شاہ

محفلین
اوہ تیری یہ تو راز کی بات تھی۔۔۔۔۔۔۔ :shock:
میں نے یہ کب کہا
بلکہ میں نے تو کچھ کہا ہی نہیں
قسم لے لو سارہ بہہہہہہہہہہن
 
جیہ

لائبریرین
سارہ ۔۔۔ شاہ نے مجھے ذ پ میں بتایا ہے کہ سارہ کی شادی ہورہی ہے جلد ہی۔۔۔۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top