سوال گندم جواب چنے

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

سارہ خان

محفلین
اس کو چکر نہیں آ سکتے ۔۔ جس طرح آپ کے اوتار میں سورج کو گھوم گھوم کر نہیں آتے ۔۔ :) ۔۔ کیونکہ ان کے پاس دماغ نہیں ۔۔

اگر پودوں کا بھی دماغ ہوتا تو؟؟
 

ظفر احمد

محفلین
گھن ک چکر میں مت پڑیئے۔ ورنہ چکرا جائو گے۔


محبوب سے دل ہی کیوں لگاتے ہیں۔ قلیجی، گردہ، پھیپڑہ کیوں نہیں لگاتے۔ :D
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top