کیونکہ فرشتوں نے آگ جلائی ہوئی ہے۔ دن کے بعد رات کیوں آجاتی ہے۔
ظفر احمد محفلین دسمبر 19، 2006 #1,101 کیونکہ فرشتوں نے آگ جلائی ہوئی ہے۔ دن کے بعد رات کیوں آجاتی ہے۔
ظفر احمد محفلین دسمبر 19، 2006 #1,103 واپڈا کو کہ دو یہ کام وہ بڑی آسانی سے کر لیں گے۔ پاگلوں کے سینگ کیوں نہیں ہوتے؟
ظفر احمد محفلین دسمبر 19، 2006 #1,105 Tiger نے کہا: آپ سے بہتر کون جان سکتا ہے انگور اور کشمش میں کیا رشتہ ہوتا ہے؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ہاں میں جانتا ہوں کہ اشرف المخلوقات اور جانوروں میں یہی تو فرق ہے۔ جو رشتہ انسان اور جانوروں میں ہے۔ غصہ حرام کیوں ہے؟
Tiger نے کہا: آپ سے بہتر کون جان سکتا ہے انگور اور کشمش میں کیا رشتہ ہوتا ہے؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ہاں میں جانتا ہوں کہ اشرف المخلوقات اور جانوروں میں یہی تو فرق ہے۔ جو رشتہ انسان اور جانوروں میں ہے۔ غصہ حرام کیوں ہے؟
شمشاد لائبریرین دسمبر 19، 2006 #1,107 کھڑی بھی ہو تو بھی گاڑی ہی ہوتی ہے۔ س) جوگی اور سانپ کا کیا رشتہ ہے؟
راسخ کشمیری محفلین دسمبر 19، 2006 #1,110 جس کتاب میں نوید بھائی دیکھیں گے اس کتاب میں آپ کے سوال کا جواب ضرور ہوگا۔ کون سال سوال کرنا چاہئے؟؟
عمر سیف محفلین دسمبر 19، 2006 #1,113 آلو کا کوئی ررشتے دار بتا سکتا ہے یہ۔ آلو کے کون کون سے رشتے دار ہیں
دوست محفلین دسمبر 19، 2006 #1,114 کہیں وہی آلو تو نہیں جو سر پر بھی پڑ جاتے ہیں جوتے وغیرہ کھانے کے بعد؟؟؟ ویسے ان آلوؤں کے ساتھ گوبھی کیوں نہیں ہوتی؟؟
کہیں وہی آلو تو نہیں جو سر پر بھی پڑ جاتے ہیں جوتے وغیرہ کھانے کے بعد؟؟؟ ویسے ان آلوؤں کے ساتھ گوبھی کیوں نہیں ہوتی؟؟
نوید ملک محفلین دسمبر 19، 2006 #1,115 جو بویا وہی اگنا ہوتا ہے۔ پھولوں کے تحائف کے لین دین میں گوبھی کا پھول کیوں نہیں استعمال کیا جاتا؟
عمر سیف محفلین دسمبر 19، 2006 #1,116 سائز میں بڑا ہوتا ہے، عجیب سی بدبو آتی ہے اور بے ڈھنگا سا ہوتا ہے۔ بدبو سے کیا مراد ہے؟
ظفر احمد محفلین دسمبر 20، 2006 #1,117 ایسی بو جس سے ناک کے بال بھی جل جائیں! دماغ میں بھوسا ہوتا تو کیا ہوتا؟