معقول لوگ وہ ہوتے ہیں جو باآسانی دنیا سے مطابقت اختیار کر لیتے ہیں اور دنیا کے طور طریقوں کو اپنا لیتے ہیں ۔ اور نامعقول لوگ دنیا کے ساتھ مطابقت اختیار کرنے میں دشواری محسوس کرتے ہیں اور وہ اپنی دنیا آپ بنانا چاہتے ہیں اور اسی وجہ سے دنیا میں ہونے والی تمام تر ترقی انہیں نا معقول لوگوں کے دم قدم سے ہوتی ہے۔
ترقی کا نسخہ کیا ہے؟