کیوں وہ وقت پر گھر جو نہیں جاتے ۔۔۔
لوگ دفتر کیوں جاتے ہیں۔۔
کیونکہ یہ حق صرف بحقِ خواتین محفوظ ہے - خود مگرمچھ بھی اپنے آنسو بہا سکتا
(اوپر والا جملہ بچ بچا کے لکھا ہے اُمید ہے خواتین کی نظر نہیں پڑے گی)
کیا کوئی چیز خواتین کی نظر سے بچ سکتی ہے ؟
ہم خواتین نہ بصارت سے محروم ہیں نہ بصیرت سے۔ تو نظر پڑھ ہی گئی ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ویسے مگر مجھ کے آنسو کا کیا مطلب ہو تا ہے؟
اب آتی ہوں آخری سوال کی طرف۔
زرداری کا مطلب صرف زر سے ہوتا ہے
گھر داری کے لئے کیا شادی شدہ ہونا ضروری ہے
لفظوں کا
لفاظی کیا ہوتی ہے؟