سوال گندم کا اور جواب میں ملے چنے

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

محمداحمد

لائبریرین
کیونکہ گرمیوں‌ میں سردی اور سردیوں میں گرمی نہیں لگتی :)

ہمارے ماحول میں ہمارے محسوسات کا کتنا دخل ہوتا ہے؟
 

وجی

لائبریرین
کیوں کہ دونوں ایک دوسرے کو اچھی طرح جانتے ہیں

عربی اجمی کو اہمیت کیوں نہیں دیتے ؟؟
 

شمشاد

لائبریرین
کھانا پینا چھوڑ دیں۔ احتیاط ہی احتیاط ہے۔ +ہی ہی+

س) مرغے کے سر پر کلغی کو تاج کیوں کہتے ہیں؟
 

شمشاد

لائبریرین
شوہر بھی تو بطور مرغا اپنی مرغی کے سر کا تاج ہوتا ہے۔

س) کیا آپ نے کبھی ایسا تربوز دیکھا ہے جو اندر سے پیلا ہو؟
 

شمشاد

لائبریرین
الو کی دم فاختہ نہیں بلکہ یہ ایک بچوں کی نظم سے ہے :

لڑتے لڑتے ہو گئی گُم
ایک کی چونچ اور ایک کی دُم

اس میں اُلو کی دُم اور فاختہ کی چونچ کی بات کی گئی ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

جہاں تک تربوز کی بات ہے، کل میں ایک مارکیٹ میں گیا تھا تو وہاں بہت سارے تربوز رکھے ہوئے تھے۔ کوئی بھی تربوز دو کلو سے زیادہ کا نہیں تھا۔ سب کے سب ایک چھوٹے فٹ بال کے برابر کے تھے۔ انہوں نے چند ایک کاٹ کر بھی رکھے ہوئے تھے جو کہ اندر سے پیلے رنگ کے تھے۔ انہوں نے بتایا کہ یہ سعودی عرب کے شہر تبرک کی پیداوار ہیں۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top