تاکہ اسے چھیل کر استعمال کیا جا سکے۔ س: اب انڈوں کی زردہ زرد کیوں نہیں ہوتی؟
ابن سعید خادم اگست 2، 2008 #621 تاکہ اسے چھیل کر استعمال کیا جا سکے۔ س: اب انڈوں کی زردہ زرد کیوں نہیں ہوتی؟
جیہ لائبریرین اگست 2، 2008 #623 فارمی مرغیوں کے ہوتے ہیں یہ انڈے اس وجہ سے انڈا اور ڈنڈا میں قدر مشترک ہے
ابن سعید خادم اگست 2، 2008 #625 م۔م۔مغل نے کہا: شرمیلا جو ہوتا ہے۔ شرمیلا ہونا کیا اچھی بات ہے؟؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ شرمیلا ٹیگور ہونا بھی بری بات نہیں۔ اب ایسا نہ ہو کہ ملکہ شیراوت کی طرح کپڑوں سے بھی شرم آئے۔ س: سب سے پاک دامن فلمی اداکارہ؟
م۔م۔مغل نے کہا: شرمیلا جو ہوتا ہے۔ شرمیلا ہونا کیا اچھی بات ہے؟؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ شرمیلا ٹیگور ہونا بھی بری بات نہیں۔ اب ایسا نہ ہو کہ ملکہ شیراوت کی طرح کپڑوں سے بھی شرم آئے۔ س: سب سے پاک دامن فلمی اداکارہ؟
ابن سعید خادم اگست 2، 2008 #627 جیہ نے کہا: میں۔۔۔ بیویوں کو ادا کاری کیوں کر نی پڑٹی ہے؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ کیوں کہ ان کے دل میں چور ہو سکتا ہے۔ ویسے بسا اوقات شوہروں کے بے جا شک سے بچنے کے لئے بھی کرنا پڑ سکتا ہے۔ س: ازدواجی زندگی کو کامیاب بنانے کا کوئی ایک گر؟
جیہ نے کہا: میں۔۔۔ بیویوں کو ادا کاری کیوں کر نی پڑٹی ہے؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ کیوں کہ ان کے دل میں چور ہو سکتا ہے۔ ویسے بسا اوقات شوہروں کے بے جا شک سے بچنے کے لئے بھی کرنا پڑ سکتا ہے۔ س: ازدواجی زندگی کو کامیاب بنانے کا کوئی ایک گر؟
جیہ لائبریرین اگست 2، 2008 #628 زبان کاٹدیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اپنی یا بیوی کی بیویاں زبان دراز کیوں ہوتی ہیں؟
ابن سعید خادم اگست 2، 2008 #629 جیہ نے کہا: زبان کاٹدیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اپنی یا بیوی کی بیویاں زبان دراز کیوں ہوتی ہیں؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ عموماً اپنی ناقدری کے چلتے۔ س: مرد عموماً شاپنگ بیزار کیوں ہوتے ہیں؟
جیہ نے کہا: زبان کاٹدیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اپنی یا بیوی کی بیویاں زبان دراز کیوں ہوتی ہیں؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ عموماً اپنی ناقدری کے چلتے۔ س: مرد عموماً شاپنگ بیزار کیوں ہوتے ہیں؟
جیہ لائبریرین اگست 2، 2008 #630 فلم فلم ہوتی ہے قلم سے کیا وہ کام لہا جا سکتا ہے جو فلم سے لے سکتے ہیں
ابن سعید خادم اگست 2، 2008 #631 پتا نہیں میں قلم کار بھی نہیں اور فلم کار بھی نہیں۔ ہاں فلم بیزار ضرور ہوں۔ س: کیا فلم علم میں اضافے کا باعث ہو سکتی ہے؟
پتا نہیں میں قلم کار بھی نہیں اور فلم کار بھی نہیں۔ ہاں فلم بیزار ضرور ہوں۔ س: کیا فلم علم میں اضافے کا باعث ہو سکتی ہے؟
جیہ لائبریرین اگست 2، 2008 #632 کم از کم فلم دیکھنے سے تائید غیبی کا علم ہو جاتا ہے کہ کس طرح ایک آدمی 20 کو مار دیتا ہے کیا ہر فلفی ہیرو سپر مین ہوتا ہے؟
کم از کم فلم دیکھنے سے تائید غیبی کا علم ہو جاتا ہے کہ کس طرح ایک آدمی 20 کو مار دیتا ہے کیا ہر فلفی ہیرو سپر مین ہوتا ہے؟
جیہ لائبریرین اگست 2، 2008 #634 محفل پر آجائیں کیا محفل کے علاوہ کسی اور جگہ وقت ضائع کیا جا سکتا ہے؟
ابن سعید خادم اگست 2، 2008 #635 عندلیب نے کہا: جی جی ۔۔۔۔۔۔۔ کسی کام میں دل نہ لگے تو کیا کرنا چاہیے ؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ اسی کام میں دل لگانے کی کوشش کرنی چاہئے۔ س: خواتین کا دل کسی کام میں عموماً کب نہیں لگتا؟
عندلیب نے کہا: جی جی ۔۔۔۔۔۔۔ کسی کام میں دل نہ لگے تو کیا کرنا چاہیے ؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ اسی کام میں دل لگانے کی کوشش کرنی چاہئے۔ س: خواتین کا دل کسی کام میں عموماً کب نہیں لگتا؟
جیہ لائبریرین اگست 2، 2008 #637 رحمت کی بات بعد میں ہوگی۔۔۔۔۔ پہلے بتائیںکہ میرے سوال کیوں کیوں بائی پاس کیا ؟
شمشاد لائبریرین اگست 2، 2008 #638 اس کی حالت بہت نازک تھی، فوراً بائی پاس کرنا پڑا۔ س) عورت اپنی عمر کیوں چھپاتی ہے؟
وجی لائبریرین اگست 2، 2008 #639 کیونکہ مرد اپنی تنخوا چھپاتے ہیں اور عورتوں کو میکپ کے لئے پیسے نہیں ملتے شمشاد بھائی آپکی عمر کتنی ہے ؟؟
کیونکہ مرد اپنی تنخوا چھپاتے ہیں اور عورتوں کو میکپ کے لئے پیسے نہیں ملتے شمشاد بھائی آپکی عمر کتنی ہے ؟؟
ع عندلیب محفلین اگست 2، 2008 #640 اب شمشاد بھائی ہی آکر بتائیں گے، دیکھیں مرد اپنی عمر چپھاتے ہیں یا نہیں ؟