سوال گندم کا اور جواب میں ملے چنے

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
میری عمر تو ترسٹھ برس میں چند ماہ کم ہے پھر بھی ضعیفی تو آہی گئی۔ شمشاد بھائی کا علم نہیں۔

س: مرد و زن کے اعتماد باہمی کی راہ میں کیا چیز حائل ہوتی ہے؟
 

شمشاد

لائبریرین
پاؤں تو ہوتے ہی نہیں، اس کی جگہ پہیے ہوتے ہیں۔

س) بات بدلنا کس کو کہتے ہیں؟
 
کیوں کہ بچپن میں وہ بچے ہوتے ہیں۔

س: پڑھانے کا پیشہ بہت اچھا پیشہ ہے پر اس کی واحد خامی کیا ہے؟
 
تمغوں میں کیا رکھا ہے۔ میرے لئے تو یہی بہت ہے کہ اتنے لوگوں کی محبت سمیٹتا ہوں یہاں۔

س: شاعری کے لئے تخلص کیوں ضروری ہے؟
 

شمشاد

لائبریرین
تاکہ پکڑے جانے کی صورت میں اصلی نام بتا کر بھاگ سکیں۔

س) گدھے کے ساتھ پخ کیوں لگاتے ہیں؟
 

ظفری

لائبریرین
کہ اگر گدھے کو ہوش آگیا تو پخ سے کام لے لیا جائے ۔

ویسے گدھے کو آخر گدھا کیوں کہتے ہیں ۔ ؟
 

شمشاد

لائبریرین
وہ لاٹھی لات کھا لیتا ہے لیکن آدمی کہلانا پسند نہیں کرتا۔

س) خون میں شکر کیسے شامل ہو جاتی ہے؟
 
شوگر کا انجیکشن لینے سے۔

س: پیٹرول انجنوں کی ٹنکی میں شکر ڈالنے سے وہ سیز کیوں ہو جاتے ہیں؟
 

جیہ

لائبریرین
کسی مکینک سے پوچھیں

اگر کسی کو شگر کی بیماری ہو تو کیا وہ ملک میں شگر کی کمی پوری کرنے کے لئے کچھ کر سکتا ہے؟
 
پہلے تو یہ بتائیں کہ اسے شکر کے کمی کی بیماری ہے یا زیادتی کی؟

س: نمک کی بیماری کیسی ہوتی ہے؟
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top