سوال گندم کا اور جواب میں ملے چنے

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

مغزل

محفلین
کیوں کہ سبز پر رکے تو عقب سے آنے والی گاڑی ٹکر مارتی ہوئی گزر جائے گی۔

ہاتھ گاڑی کی گدھا گاڑی میں کیا فرق ہے ؟؟
 

مغزل

محفلین
پیٹرول کے بھاؤ مل رہا ہے۔

پرویز مشرف زعفران کا بھاؤ کیوں نہیں جانتے ؟؟
 

مغزل

محفلین
کیوں کہ جھاگ سڑ جائے تو دال نہیں بنتی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔:hatoff:

دال غرباء کے کھانے کی چیز ہے یا گربہ کی ؟؟ :boxing:
 

شمشاد

لائبریرین
اب تو امرا بھی اسی پر آنے والے ہیں۔

س) کھانے کے بعد دانتوں میں خلال کیوں کرتے ہیں؟
 

شمشاد

لائبریرین
پاکستان میں اب یہ حالات ہونے کو ہیں کہ زندہ رہنے کے لیے کھانا مل جائے تو غنیمت ہے۔

س) فروٹ چاٹ میں کون سا فروٹ نہیں ڈالنا چاہیے؟
 

وجی

لائبریرین
پاگل ہر چگہ سر جو مارتے رہتے ہیں اس لئے

قیس جنگل میں اکیلا کیوں ہے حسن علوی صاحب ؟؟
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top