کیوں کہ وسائل چند خاص طبقات کے قبضے میں آگئے ہیں۔ بے حسی کی کوئی حد ہوتی ہے یا نہیں؟
محمداحمد لائبریرین جولائی 14، 2008 #81 کیوں کہ وسائل چند خاص طبقات کے قبضے میں آگئے ہیں۔ بے حسی کی کوئی حد ہوتی ہے یا نہیں؟
محمداحمد لائبریرین جولائی 14، 2008 #84 کیوں کہ پسہ آگے آگے بھاگتا ہے ۔ لوگ پیسہ کو ہی سب کچھ کیوں سمجھتے ہیں؟
شمشاد لائبریرین جولائی 14، 2008 #85 کیونکہ پیسے سے فروٹ چاٹ خرید سکتے ہیں۔ س) سارے کوئے کالے ہی کیوں ہوتے ہیں؟
محمداحمد لائبریرین جولائی 14، 2008 #86 کیوں کہ سارے کالے کوے نہیں ہوتے۔ کوئل اتنا میٹھا کیسے بولتی ہے۔
ابن سعید خادم جولائی 14، 2008 #87 پکے آپ کھاتی ہوگی یا شاید شہد کھا جاتی ہو! س: کوئل کے نر کو کیا کہیں گے؟
محمداحمد لائبریرین جولائی 14، 2008 #88 یہ اُن کا آپس کا معاملہ ہے ویسے وہ لوگ بھی "وہ" "انہوںنے " کہہ کر کام چلالیتے ہوں گے۔
شمشاد لائبریرین جولائی 14، 2008 #89 آپ کا سوال کہاں ہے؟ چلیں میں ہی پوچھ لیتا ہوں۔ س) آٹو رکھشہ کی پہیے تین کیوں ہوتے ہیں؟
ہما محفلین جولائی 15، 2008 #91 شمشاد نے کہا: صوبہ سرحد کے قریب تلاش کریں۔ س) سارے کوئے کالے ہی کیوں ہوتے ہیں؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ آپ کا جواب پڑھ کے بُہت ہنسی آئی ۔۔۔۔۔۔ مگر آپ کو جغرافیہ کس نے پڑھایا ؟؟؟
شمشاد نے کہا: صوبہ سرحد کے قریب تلاش کریں۔ س) سارے کوئے کالے ہی کیوں ہوتے ہیں؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ آپ کا جواب پڑھ کے بُہت ہنسی آئی ۔۔۔۔۔۔ مگر آپ کو جغرافیہ کس نے پڑھایا ؟؟؟
شمشاد لائبریرین جولائی 15، 2008 #92 ایک ٹرک ڈرائیور نے جو سارے پاکستان میں پھرتا تھا۔ س) اسکوٹر کے پہیے اتنے چھوٹے کیوں ہوتے ہیں؟
شمشاد لائبریرین جولائی 15، 2008 #94 اس میں برف جو بہت ہوتی ہے۔ س) گرمیوں میں چائے پینے کا کتنا مزہ آتا ہے؟
محمداحمد لائبریرین جولائی 15، 2008 #97 کیوں کہ ط سے "طرنج" شروع ہوتا ہے۔ کھیل میں ہار جیت کیوں ہوتی ہے؟