سوال گندم کا اور جواب میں ملے چنے

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
خبردار جو بڑھیا کے متعلق کچھ کہا تو، ویسے وہ سوات میں رہتی ہے۔

س) کیا گاڑی میں بیٹھ کر چاند پر جانا ممکن ہو گا؟
 

شمشاد

لائبریرین
ملک ملک پر منحصر ہے۔

س) چاند گاڑی ایک لیٹر میں کتنے کیلو میٹر سفر کرتی ہے؟
 

حسن علوی

محفلین
کبھی ڈرائیو کی تو اسکی مائلیج کا ضرور حساب رکھوں‌ گا۔

س) کون ھے جو دل کے ٹکڑے ٹکڑے کر مسکرا کر چل دیتا ھے؟
 

شمشاد

لائبریرین
کیونکہ گوشت تو وہ خرید نہیں سکتیں۔

س) ایک عام آدمی ایک دن میں کتنے الفاظ بولتا ہے؟
 

حسن علوی

محفلین
ایک عام آدمی تقریباً ایک عام عورت سے نصف یا اس بھی کم گویا ہوتا ھے

س) جگجیت سنگھ کہتا ھے کہ "بات کرنے سے بات بڑھتی ھے، روز باتیں کیا کرو ہم سے" کیا وہ سچ کہتا ھے؟
 

مغزل

محفلین
جیسے مشرف رہے گا ۔۔ (بغیر کسی رابطے کے ۔۔۔ 10 گنا زیادہ سیکیورٹی کے نام پر) نظر بندی میں۔

مشرف کا انجام ہمیں کیا سکھاتا ہے ؟؟
 

شمشاد

لائبریرین
یہ کہ اب جو بھی صدر بنے مشرف والی غلطیاں نہ کرے۔

س) بنک سے پیسے لینے کے لیے چیک لکھنا ضروری ہوتا ہے کیا؟
 

مغزل

محفلین
جس طرح گھوڑا گھاس سے دوستی نہیں کرسکتا ۔۔ اسی طرح بینک سود کے بغیر نہیں چل سکتے

گھوڑا گھاس نہ کھائے تو کیا پیزا کھائے ؟؟؟
 

شمشاد

لائبریرین
زرداری کے گھوڑے تو سیب اور مربعے زہر مار کر لیتے تھے، پیزے بھی کھا لیتے ہوں گے۔

س) سستی بجلی کیسے حاصل کی جا سکتی ہے؟
 

شمشاد

لائبریرین
یہ تو کنڈوں کی قسموں پر منحصر ہے۔

س) کون بنے گا کروڑ پتی، او معذرت، کون بنے گا صدرِ پاکستان؟
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top