سوال گندم کا اور جواب میں ملے چنے

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

محمداحمد

لائبریرین
نہیں لوگ بے پر کی بھی اُڑاتے ہیں :grin:

لوگ کہتے ہیں‌ تو پھر ٹھیک ہی کہتے ہوں گے ۔ کیا یہ بات صحیح ہے؟
 

شمشاد

لائبریرین
کہنے دیں جو کہتے ہیں، آپ کیوں پرواہ کرتے ہیں۔

س) لاہور کے رکھشے کو اگر پر لگا دیئے جائیں تو کیا وہ بھی ہوا میں‌ اڑنے لگے گا؟
 

مغزل

محفلین
نہیں یہ خصوصیت بغیر پر کے ۔ کراچی کے رکشوں میں پائی جاتی ہے۔

رکشہ کس چوپائے کو کہتے ہیں۔؟
 

وجی

لائبریرین
ابھی کیا وہ اڑتے نہیں ویسے کراچی میں تو ہر کوچ ہوا میں اڑتی ہے

کیا رکھشےکا اڑنا لازمی ہے ؟؟
 

شمشاد

لائبریرین
اس کے بغیر وہ رکھشہ کیسے کہلائے گا۔

س) بے نظیر کی زندگی کا بیمہ کتنے کروڑ ڈالر میں ہوا تھا؟
 

مغزل

محفلین
سوا پانچ روپے۔۔ (ڈالر ایکسچینج خود کرلیجئے گا)

بے نظیر کا اصل نام کیا تھا ؟
 

شمشاد

لائبریرین
حیرت ہے آپ کو اپنا نام نہیں معلوم۔

س) میرا سوال پھر وہی ہے کہ بے نظیر کی زندگی کے بیمے کی رقم سے کس کو فائدہ ہوا؟
 

وجی

لائبریرین
بھائی ایک ہی شخص ہے اسکے میاں کو جو پہلے ہی پاکستان کے چند امیر ترین لوگوں میں شمار کیا جاسکتا ہے

محمد محمود مغل کس شخص کا نام ہے ؟؟
 

وجی

لائبریرین
وہ یہ سوجھی کہ م م مغل سے میں نے ایک اور نام بنایا ہے اور وہ خاص آپ کے لئے ہے محفل مٹھو مغل یا پھر میاں مٹھو مغل

درج بالا نام کیسے رہیں گے ؟؟
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top