وہ یہ سوجھی کہ م م مغل سے میں نے ایک اور نام بنایا ہے اور وہ خاص آپ کے لئے ہے محفل مٹھو مغل یا پھر میاں مٹھو مغلدرج بالا نام کیسے رہیں گے ؟؟
خاصے نامناسب۔۔ کیوں کہ محمد کی جگہ آپ نے میاں / محفل کردیا ہے،
محمود کی مٹھو ۔۔ کردیا ہے۔ اب آپ ہی کہیئے،
وجی بھیا / بہنا ۔۔ مجھے آپ سے مکمل تعارف نہیں حاصل ، شاید برا مناتا۔
اور یہ بھی ممکن ہے کہ آپ میرے بارے میں کم جانتے ہوں۔۔۔ تبھی برا نہیں منایا۔
بہرکیف ایک کلیہ دیے دے رہا ہوں۔۔ میرے مزاج و طبیعت کا۔
مجھے مذاق پسند ہے۔۔۔۔ مگر جس میں ذرہ برابر بھی سچ شامل ہو۔ میں اسے طنز
گرادنتاہوں۔
خیر۔۔جواب تو دے دیا اب سوال بھی تو کرنا ہے۔،
اور وہ یہ کہ ۔۔ یہ مراسلہ آپ کو کیسا لگا۔؟؟