سوال گندم کا اور جواب میں ملے چنے

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
زمین پر فلمی ستارے آپ کو نظر نہیں آتے۔

س) خواتین کھانا بنانے سے اتنی متنفر کیوں ہوتی ہیں؟
 

زھرا علوی

محفلین
یہ تو سرا سر الزام ہے دماغ پر
ساری کارستانیاں دل کی اپنی ہی ہیں جی:grin:

میں نے تو سنا ہے " من کے نین ہزار" کیا یہ سچ ہے؟
 

ثوبیہ ناز

محفلین
من کے نین ہزار ہوتے تو اس کا نام ریڈار ہوتا
یہ ہو سکتا ہے کسی نے ایک ہزار آنکھیں تول کے کہا ہو من میں نین ہزار
آلو اور بینگن میں کون سا وٹامن نہیں ہوتا؟
 

ظفری

لائبریرین
جو آلو میں ہوتا ہے وہ بینگن میں نہیں ہوتا جو بینگن میں ہوتا ہے وہ آلو میں نہیں ہوتا ۔ ;)

کریلے اتنے کڑوے کیوں ہوتے ہیں ۔ ؟
 

شمشاد

لائبریرین
تم سے کس نے کہا کہ لال نہیں ہوتے، یہاں تو ہوتے ہیں، شاید سوڈان سے آتے ہیں۔

س) دل کی مانیں یا دماغ کی؟
 

سارہ خان

محفلین
کریلے کڑوے اس لئے ہوتے ہیں کہ شوگر کے مریض ان کو کھا کے شوگر کنٹرول کریں ۔۔۔:tounge:

آم اتنے میٹھے کیوں ہوتے ہیں ۔۔؟
 

زھرا علوی

محفلین
جو آلو میں ہوتا ہے وہ بینگن میں نہیں ہوتا جو بینگن میں ہوتا ہے وہ آلو میں نہیں ہوتا ۔ ;)

کریلے اتنے کڑوے کیوں ہوتے ہیں ۔ ؟


لگتا ہے کریلے آپکے فیورٹ ہیں خیر وہ کڑوے اس لیے ہیں کے کے کے کے:rolleyes:۔۔۔۔۔
ہم انہیں خوش ہو کے کھا سکیں۔۔۔۔۔

بائی دا وے یہ جنون کا تعلق کس سے ہے؟
 

ظفری

لائبریرین
کریلے کڑوے اس لئے ہوتے ہیں کہ شوگر کے مریض ان کو کھا کے شوگر کنٹرول کریں ۔۔۔:tounge:

آم اتنے میٹھے کیوں ہوتے ہیں ۔۔؟
آپ خوشنصیب ہیں کہ آپ کے ہاتھ میٹھا آم ہی آتا ہے ۔ ( اس لیئے ) ;)

آم میں گٹھلی اتنی بڑی کیوں ہوتی ہے ۔ ؟
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top