مجھے کیا پتہ کہاں ہے مجھ سے پوچھ کر تھوڑی گیا ہے
شمشاد لائبریرین جولائی 16، 2008 #162 میں ہی پوچھ لیتا ہوں۔ یہاں تو آپ آپ میں گاڑی نکل جائے گی۔ س) پہلے آپ پہلے آپ میں گاڑی ہی کیوں چھوٹتی ہے؟
میں ہی پوچھ لیتا ہوں۔ یہاں تو آپ آپ میں گاڑی نکل جائے گی۔ س) پہلے آپ پہلے آپ میں گاڑی ہی کیوں چھوٹتی ہے؟
شمشاد لائبریرین جولائی 16، 2008 #164 وکیل (کہیں حجاب نہ سن لیں) س) چاند کے ساتھ ستارے ہوتے ہیں، سورج کے ساتھ کوئی کیوں نہیں؟
ث ثوبیہ ناز محفلین جولائی 16، 2008 #167 بلبل کو دانے تو سب پسند ہیں اگر ساتھ میں دُنکا بھی ہو تو س) ٹوٹ بٹوٹ کہانی کس کی تخلیق ہے /؟
شمشاد لائبریرین جولائی 16، 2008 #168 قسم سے میری نہیں ہے، کہیں میرا نام لگا دیں۔ س) آج کا سب سے بڑا جھوٹ کیا ہے؟
ث ثوبیہ ناز محفلین جولائی 16، 2008 #169 شمشاد بھائی نے آج کوئی جھوٹ نہیں بولا (ھھھھھھھھھھھھھھھھھھھھھھھا) س) ٹاٹ کا پیوند فقیری اور غریبی کی علامت ہے یہ بتائیں امیر لوگوں کو کس چیز کا پیوند لگتا ہے ؟
شمشاد بھائی نے آج کوئی جھوٹ نہیں بولا (ھھھھھھھھھھھھھھھھھھھھھھھا) س) ٹاٹ کا پیوند فقیری اور غریبی کی علامت ہے یہ بتائیں امیر لوگوں کو کس چیز کا پیوند لگتا ہے ؟
ابن سعید خادم جولائی 16، 2008 #170 دولت کا! س: جرم سے دولت ہے یا دولت سے جرم! (ثوبیہ اپیا اس پوسٹ کے بعد محسنہ ہونے پر مبارکباد بھی قبول کیجئے۔)
دولت کا! س: جرم سے دولت ہے یا دولت سے جرم! (ثوبیہ اپیا اس پوسٹ کے بعد محسنہ ہونے پر مبارکباد بھی قبول کیجئے۔)
ث ثوبیہ ناز محفلین جولائی 16، 2008 #171 دونوں لازم و ملزوم ہیں ایک دوسرے کے لیے شکریہ سعود بھیا س) سب سے پہلا مشاعرہ کروانے کا اعزاز کس شھر کو ہے
دونوں لازم و ملزوم ہیں ایک دوسرے کے لیے شکریہ سعود بھیا س) سب سے پہلا مشاعرہ کروانے کا اعزاز کس شھر کو ہے
ابن سعید خادم جولائی 16، 2008 #172 کسی چاک دامن شہر کو ہوگا۔ (یا آپ کے شہر کو) س: "اس شہر نا مراد میں اک چشم نا شناس ہے" کس کا شعر ہے؟
ابن سعید خادم جولائی 16، 2008 #174 اوہو! یہ تو میرا شہر ہے اور مجھے ہی علم نہیں تھا۔ خیر ممکن ہے میری پیدائش سے قبل کی بات ہو۔ س: اپیا کا سوال کہاں ہے؟
اوہو! یہ تو میرا شہر ہے اور مجھے ہی علم نہیں تھا۔ خیر ممکن ہے میری پیدائش سے قبل کی بات ہو۔ س: اپیا کا سوال کہاں ہے؟
شمشاد لائبریرین جولائی 16، 2008 #175 شکریہ لیکن آپ اس دھاگے کا مقصد بھول رہی ہیں کہ سوال کے جواب میں کچھ الٹا سا جواب آنا چاہیے۔ س) لکھنو کو لکھ ناؤ کیوں نہیں کہتے؟
شکریہ لیکن آپ اس دھاگے کا مقصد بھول رہی ہیں کہ سوال کے جواب میں کچھ الٹا سا جواب آنا چاہیے۔ س) لکھنو کو لکھ ناؤ کیوں نہیں کہتے؟
ابن سعید خادم جولائی 16، 2008 #176 کچھ لوگ لکھتے ہیں I am in Luck Now س: کیا مجھے اب بھی جاگتے رہنا چاہئے؟
شمشاد لائبریرین جولائی 16، 2008 #177 سوچ لیں راتوں کو کون جاگتا ہے۔ آگے آپ کی مرضی۔ س) ایک گھنٹے میں ساٹھ منٹ کیوں ہوتے ہیں؟
ہما محفلین جولائی 17، 2008 #178 میرا تو خیال ہے ساٹھ منٹکا ایک گھنٹہ ہوتا ہے ایک لمحہ ایک لًمحے میںکیوں گُزر جاتا ہے ؟
سعود الحسن محفلین جولائی 17، 2008 #179 میرے لمحہ تو فلحال گھنٹوں میں گزر رہے ہیں- یہ ہر شہر میں گھنٹہ گھر ھی کیوں ھوتا ھے، لمحہ گھر کیوں نہیں ہوتا؟
میرے لمحہ تو فلحال گھنٹوں میں گزر رہے ہیں- یہ ہر شہر میں گھنٹہ گھر ھی کیوں ھوتا ھے، لمحہ گھر کیوں نہیں ہوتا؟
ہما محفلین جولائی 17، 2008 #180 اس لیئے کہ آپ کا کا لمحہ ہی گھنٹوں میںگُزرتا ہے ۔۔۔۔ہ ہے تو گھنٹہ تو پتا نہیں مہینوں میں گُزرتا ہو گا ۔۔! مُشکل ہے ۔۔۔! مُشکل میں شین کیوں ہے س کیوں نہیں
اس لیئے کہ آپ کا کا لمحہ ہی گھنٹوں میںگُزرتا ہے ۔۔۔۔ہ ہے تو گھنٹہ تو پتا نہیں مہینوں میں گُزرتا ہو گا ۔۔! مُشکل ہے ۔۔۔! مُشکل میں شین کیوں ہے س کیوں نہیں