وہی جو میں بتانے والا تھا۔ س: مردوں اور عورتوں کے وعدے میں کیا فرق ہے؟
ابن سعید خادم جولائی 27، 2008 #461 وہی جو میں بتانے والا تھا۔ س: مردوں اور عورتوں کے وعدے میں کیا فرق ہے؟
ع عندلیب محفلین جولائی 27، 2008 #462 کچھ فرق نہیں ہوتا ۔ اب آپ بتائیں آپ نے کہیں کوئی کسی سے کوئی وعدہ تو نہیں کر لیا آفس میں ۔۔۔۔؟
ابن سعید خادم جولائی 27، 2008 #463 آفس میں وعدے نہیں حکم اور فرمانبرداری چلتی ہے۔ س: یہ صرف میرے آفس کی بات ہے یا ہر جگہ؟
فہیم لائبریرین جولائی 27، 2008 #467 خالی جگہ زیادہ اچھی لگ رہی ہے ویسے س: اگر ہاتھی کی سونڈ نہیں ہوتی تو وہ پانی کیسے پیتا؟
زھرا علوی محفلین جولائی 27، 2008 #475 جو جو آپ نہیں سنا سکتے۔۔۔۔۔ اگر ایک اونٹ کو فریج میں بند کرنا ہو تو کیسے کریں گے۔۔۔۔۔
حسن علوی محفلین جولائی 27، 2008 #476 پہلے ذبح کیجیئے، پھر کھال اتاریئے، پھر کاٹیئے۔ اب کر لیجیئے فریج میں بند س) قربانی کا گوشت مہینوں فریز کیوں کر لیا جاتا ھے؟
پہلے ذبح کیجیئے، پھر کھال اتاریئے، پھر کاٹیئے۔ اب کر لیجیئے فریج میں بند س) قربانی کا گوشت مہینوں فریز کیوں کر لیا جاتا ھے؟
شمشاد لائبریرین جولائی 27، 2008 #479 کیونکہ مرغا انڈا جو نہیں دیتا۔ س) مرغے کی چار ٹانگیں کیوں نہیں ہیں؟
زھرا علوی محفلین جولائی 27، 2008 #480 اس لیے کے اسے گدھا گاڑی نہیں چلانی ہوتی۔۔۔ پہیہ کس دور کی ا یجادہے۔۔۔۔۔۔۔۔؟