عثمان
محفلین
ابھی یہ نامعلوم ہے۔کائنات کے اندر لا محدود کچھ بھی نہیں۔ خود کائنات بھی لا محدود نہیں۔
نیز ہم کائنات کو اپنے Cosmic Horizon تک ہی جانتے ہیں۔
ابھی یہ نامعلوم ہے۔کائنات کے اندر لا محدود کچھ بھی نہیں۔ خود کائنات بھی لا محدود نہیں۔
جب ہماری کہکشاں وجود میں آئی تب تک ہمارا نظام شمسی وجود میں نہیں آیا تھا۔قیصرانی صاحب!
تھوڑا سورج کی روشنی کے بارے میں بھی بتائیں۔
سورج کی روشنی زمین تک 8 منٹ سے کچھ زیادہ وقت میں یہاں زمین پر پہنچتی ہے۔ جب یہ کہکشاں وجود میں آئی اس وقت پہلی بار سورج کی روشنی نے کتنے وقت میں زمین تک پہنچنے میں کامیابی حاصل کی؟
اس کے علاوہ کیا دوسری کہکشاؤں سے آنے والی روشنی بھی اس کہکشاں میں دیکھی جاسکتی ہے؟ اگر ہاں تو کون کونسی کہکشاؤں سے اب تک روشنی ہماری ملکی وے تک پہنچی ہے؟
ابھی یہ نامعلوم ہے۔
نیز ہم کائنات کو اپنے Cosmic Horizon تک ہی جانتے ہیں۔
یہ کائنات کی ساخت پر مشتمل ہے۔ نیز اگر horizon سے مراد آپ "کنارہ" لینا چاہتے ہیں تو کنارہ تو زمین کا بھی کوئی نہیں۔اگر کائنات لامحدود ہے تو خود "کائنات" کا کوئی ہورزن نہیں ہوسکتا۔ یعنی پھر کائنات کا میتھامیٹکل ہونا بھی جھٹلایا جاسکتا ہے۔ ؟
یہ کائنات کی ساخت پر مشتمل ہے۔ نیز اگر horizon سے مراد آپ "کنارہ" لینا چاہتے ہیں تو کنارہ تو زمین کا بھی کوئی نہیں۔
Infinity کی ان گتھیوں کو ریاضی میں اترے بغیر پوری طرح سمجھنا واقعی ممکن نہیں۔میری مراد یونیوس کا ایکسپینژن ہے۔ اگر یونیورس ایکسپینڈ ہوتی ہے تو لامحدود کا نظریہ جھوٹا ہوتا ہے۔
جو چیز لا محدود ہے اسے ایکسپینڈ ہونے کی کیا ضرورت؟
Infinity کی ان گتھیوں کو ریاضی میں اترے بغیر پوری طرح سمجھنا واقعی ممکن نہیں۔
لامحدود ، لامحدود وقت تک لامحدود پھیل سکتا ہے۔
آپ یوں سمجھ لیں کہ تھیوری کے مطابق جب کائنات پھیلتی ہے تو وہ ایسے نہیں پھیلتی کہ جیسے ایک کمرے کے اندر ایک غبارہ پھول رہا ہو۔ بلکہ جوں جوں کائنات پھیلتی جائے گی، اسی حساب سے جگہ بھی پیدا ہوتی جائے گی جہاں یہ کائنات پھیلتی جائے گی۔ یعنی کافی زیادہ پیراڈاکسمیری مراد یونیوس کا ایکسپینژن ہے۔ اگر یونیورس ایکسپینڈ ہوتی ہے تو لامحدود کا نظریہ جھوٹا ہوتا ہے۔
جو چیز لا محدود ہے اسے ایکسپینڈ ہونے کی کیا ضرورت؟
اس بارے عثمان بھائی بتا چکے ہیں کہ کائنات کے پیدائش کے بہت بعد جا کر ہماری کہکشاں پیدا ہوئی اور ہماری کہکشاں کے پیدا ہونے کے بہت بعد ہمارا سورج پیدا ہوا اور سورج کے بہت بعد زمین اور دیگر سیارے جا کر مجسم ہوئے۔ ابھی تک ہمارے پاس جو روشنی پہنچی ہے، وہ تقریباً تیرہ اعشاریہ دو ارب سال دور کے اجسام سے پہنچی ہے۔ اس طرح ہماری حدِ نگاہ تیرہ اعشاریہ دو ارب نوری سال کا فاصلہ ہے۔ اس کے پیچھے کیا ہے، ہم نہیں جانتےقیصرانی صاحب!
تھوڑا سورج کی روشنی کے بارے میں بھی بتائیں۔
سورج کی روشنی زمین تک 8 منٹ سے کچھ زیادہ وقت میں یہاں زمین پر پہنچتی ہے۔ جب یہ کہکشاں وجود میں آئی اس وقت پہلی بار سورج کی روشنی نے کتنے وقت میں زمین تک پہنچنے میں کامیابی حاصل کی؟
اس کے علاوہ کیا دوسری کہکشاؤں سے آنے والی روشنی بھی اس کہکشاں میں دیکھی جاسکتی ہے؟ اگر ہاں تو کون کونسی کہکشاؤں سے اب تک روشنی ہماری ملکی وے تک پہنچی ہے؟
آپ یوں سمجھ لیں کہ تھیوری کے مطابق جب کائنات پھیلتی ہے تو وہ ایسے نہیں پھیلتی کہ جیسے ایک کمرے کے اندر ایک غبارہ پھول رہا ہو۔ بلکہ جوں جوں کائنات پھیلتی جائے گی، اسی حساب سے جگہ بھی پیدا ہوتی جائے گی جہاں یہ کائنات پھیلتی جائے گی۔ یعنی کافی زیادہ پیراڈاکس
محدود اور لامحدود کو ایسے سمجھئے کہ ہمارے پاس کچھ شرائط کے تحت ایک نظام موجود ہے جو ان شرائط پر چل رہا ہے۔ اسی طرح ہماری معلومات کے مطابق بنیادی قوتیں اور فزکس کے بنیادی قوانین کائنات کی ابتداء کے بعد بنے۔ اب ان قوانین کی مدد سے ہم اس وقت تک تو جا سکتے ہیں اور معلوم کر سکتے ہیں کہ جب یہ قوانین پیدا ہوئے تو اس وقت یہ کائنات کیسی رہی ہوگی۔ لیکن جب وقت مطلق صفر ہوگا تو اس وقت موجودہ قوانین بے کار ہو کر رہ جائیں گے۔ یعنی ہماری عقل یا ہماری سائنس کی وہ حد ہے جس کی پیمائش ہو سکتی ہے، اس سے آگے، چاہے وہ ایک سیکنڈ کا انتہائی قلیل ترین عرصہ ہی کیوں نہ ہو، وہ ہمارے محدود علم سے باہر ہوگا، اسے آپ بے شک لامحدود کہہ لیجئےمیں وہی سمجھنا چاہ رہا ہوں۔ کیا ریاضی کا کوئی ایسا قانون ہے جو اس گتھی کو سلجھا سکے؟
مثلاً کائنات "اس" وقت "لامحدود" ہے
کائنات پھیل رہی ہے۔
کائنات ایک ہزار کھرب سال بعد ایک خاص نمبر کے تحت پھیلی۔ (کیونکہ اس ایک ہزار کھرب سال میں "لامحدود" پھیلنا ممکن نہیں)
اب
لامحدود - محدود = ؟؟؟
اس گتھی کو کیسے سلجھایا جائے گا؟
جی، کائنات کے بارے ایک بات تو یہ اہم ہے کہ کائنات کے آس پاس یا اردگرد اور کچھ بھی نہیں۔ یعنی ایسا نہیں ہے کہ ہم ایک لکیر میں سفر کرتے کرتے دنیا کے اس پار چلے جائیں جہاں بندہ نہ بندے کی ذات ہو (شاعرانہ ٹچ دینے کی کوشش کی ہے تاکہ آپ اس سے لطف اندوز ہو سکیں) تو ایسا کوئی مقام ممکن نہیں کہ جہاں کائنات کی حد ختم ہو اور ہم جیسے غلاف سے سر باہر نکال کر دیکھیں، آہا، تو یہ تھا ہمارے کائنات کا اختتام۔ یعنی کائنات جتنی تھی، ہے اور ہوگی، اپنے پھیلنے اور سکڑنے (اگر سکڑے تو) کے ساتھ ساتھ مکاں کو بالترتیب پیدا اور ختم کرتی جائے گی۔ اس جگہ پھر کئی متبادل خیالات ہیں کہ آیا یہ کائنات ہمیشہ اسی طرح پھیلتی رہے گی، ایک حد تک پھیل کر پھر سکڑنا شروع ہوگی یا پھر ہمیشہ اسی طرح رہے گی جیسے ابھی ہے۔ اس کے علاوہ کچھ سائنس دان یہ بھی سوچتے ہیں کہ دراصل ہماری کائنات ایک بڑے کائناتی جسم کا ایک چھوٹا سا حصہ ہے اور اس بڑے کائناتی حجم میں ہماری کائنات جیسی بے شمار کائناتیں پیدا اور ختم ہو رہی ہیںیہ بات تو ظاہر ہے مجھے سمجھ میں آگئی ہے۔ لیکن جو جگہ اس کائنات میں اب ہے یہ لازم ہے کہ آج سے ایک ہزار کھرب سال پہلے وہ جگہ کم تھی۔ اب جو چیز لامحدود میں سے کم ہوئی اس کی غیر موجودگی نے کائنات کو محدود رکھا۔ اور ایسا ہی ایک ہزار کھرب سال بعد بھی ہوگا۔ اس کی کیا توجیہ ہے؟
یوں سمجھ لیجئے کہ ہمارے محدود علم یا محدود مشاہدے سے ہماری کائنات زیادہ بڑی ہے۔ کتنی بڑی ہے؟ ایک انچ بڑی ہے یا ایک ہزار کھرب نوری سال بڑی، اس کے بارے فی الوقت ہم کچھ نہیں جان سکتےمیں وہی سمجھنا چاہ رہا ہوں۔ کیا ریاضی کا کوئی ایسا قانون ہے جو اس گتھی کو سلجھا سکے؟
مثلاً کائنات "اس" وقت "لامحدود" ہے
کائنات پھیل رہی ہے۔
کائنات ایک ہزار کھرب سال بعد ایک خاص نمبر کے تحت پھیلی۔ (کیونکہ اس ایک ہزار کھرب سال میں "لامحدود" پھیلنا ممکن نہیں)
اب
لامحدود - محدود = ؟؟؟
اس گتھی کو کیسے سلجھایا جائے گا؟
یوں سمجھ لیجئے کہ ہمارے محدود علم یا محدود مشاہدے سے ہماری کائنات زیادہ بڑی ہے۔ کتنی بڑی ہے؟ ایک انچ بڑی ہے یا ایک ہزار کھرب نوری سال بڑی، اس کے بارے فی الوقت ہم کچھ نہیں جان سکتے
جی بہتر۔ شب بخیربہت بہت شکریہ۔ میں اس وقت بات نہیں کر سکوں گا کہ صبح جلدی اٹھنا ہے اور پاکستان میں ڈیڑھ بجنے کو ہے۔
خیر۔ کل انشا اللہ یہیں سے گفتگو کو دوبارہ شروع کرتے ہیں۔
کائنات کو ذرا ایک طرف رکھیے۔میں وہی سمجھنا چاہ رہا ہوں۔ کیا ریاضی کا کوئی ایسا قانون ہے جو اس گتھی کو سلجھا سکے؟
مثلاً کائنات "اس" وقت "لامحدود" ہے
کائنات پھیل رہی ہے۔
کائنات ایک ہزار کھرب سال بعد ایک خاص نمبر کے تحت پھیلی۔ (کیونکہ اس ایک ہزار کھرب سال میں "لامحدود" پھیلنا ممکن نہیں)
اب
لامحدود - محدود = ؟؟؟
اس گتھی کو کیسے سلجھایا جائے گا؟
ممکن ہے!(کیونکہ اس ایک ہزار کھرب سال میں "لامحدود" پھیلنا ممکن نہیں)
واللہ اعلم بالصوابکائنات کے اندر لا محدود کچھ بھی نہیں۔ خود کائنات بھی لا محدود نہیں۔
[...] تو ایسا کوئی مقام ممکن نہیں کہ جہاں کائنات کی حد ختم ہو اور ہم جیسے غلاف سے سر باہر نکال کر دیکھیں، آہا، تو یہ تھا ہمارے کائنات کا اختتام۔ [...]