IMG_20161105_214853_zpsu1fdrium.jpg
افسوس ناک، غم ناک ، الم ناک اور نم ناک وغیرہ وغیرہ
 
سرخ آنکھیں، اُداس چہرہ مجھے اس قدر غمخواری نہیں کرنی
سنو جان لو یہ مجھے محبت کرنا ہے اس قدر اداکاری نہیں کرنی
(محفل پر ایک فریش کیفیت نامہ)
 
جب لگا تھا تیر تب اتنا درد نہ ہوا تھا غالب
زخم کا احساس تب ہوا جب کمان دیکھی اپنوں کے ہاتھوں میں
تخلیق: علیم گجر
شراکت: چوہدری مہر وسیم
شاعر: چوہدری مرزا غالب گجر
 
اس نے ہم سے پوچھا بتا تیری رضا کیا ہے
کیوں کرتے ہو اتنی محبت وجہ کیا ہے
کیسے بتاؤں اس کو میری خطا کیا ہے
جو وجہ سے کرے محبت اس میں مزہ کیا ہے
 
Top