سٹائلش انسٹال کرنے کے بعد جب سکرپٹ انسٹال کرنے کی باری آتی ہے تو سکرپٹ انسٹال کرنے کا لنک نہیں آتاجب سکرپٹ انسٹال ہو چکا ہو تو پھر لنک نہیں آتا۔ اگر ایسا نہیں ہے تو براؤزر کی کیشے صاف کر دیا کریں۔
براؤزر کونسا ہے؟سٹائلش انسٹال کرنے کے بعد جب سکرپٹ انسٹال کرنے کی باری آتی ہے تو سکرپٹ انسٹال کرنے کا لنک نہیں آتا
میک او ایس پہ سفاریبراؤزر کونسا ہے؟
ونڈوز 8 پر سفاری انسٹال کیا ہے۔ واقعی انسٹال کا ربط نہیں آ رہا میں نے سٹائلش کے مینو میں جا کر nastaleeq on internet تلاش کیا ہے اس کے ساتھ انسٹال کا ربط آ رہا ہے۔ آپ وہاں سے انسٹال کر سکتے ہیں۔میک او ایس پہ سفاری
آپکو پسند آگیا ،تو ہمیں ثمر مل گیا۔شکریہ بھیا لوگ! میں نے ابھی انسٹال کیا ہے۔ اچھا کام کرتا ہے۔
float: right;
margin-left: 10px;
margin-right: 10px;
text-align: right;
میرا خیال ہے کہ ابھی ایک اور تبدیلی آپ کو کرنا پڑے گی۔میں نے آج ہی پہلی بار اسٹائلیش کا یہ اسکرپٹ انسٹال کیا، تو میرے پاس اسٹائلیش کے اسکرپٹ "نستعلیق آن انٹرنیٹ" پہ اردو ٹیکسٹ تو نستعلیق میں نظر آ رہا تھا لیکن اس کی الائنمنٹ اور فلوٹنگ لیفٹ ہی تھی اور ریپنگ بھی۔ یعنی جہاں کمنٹ کرنے والے کا نام لکھا ہوتا ہے انگریزی والی سائڈ یعنی لیفٹ پہ تو اردو والے کمنٹ اگر چھوٹا ہے تو سیدھے ہاتھ پہ کافی جگہ خالی بچ جاتی تھی اور اگر ایک لائن سے زیادہ کا ہے تو دوسری لائن میں سیدھی طرف جگہ خالی بچ جاتی تھی یعنی الائنمنٹ ، فلوٹ، اور ریپ (wrap) سبھی ڈیفالٹ یعنی بائیں جانب انگریزی والے طرز پر ہی تھے۔
اس لیےمیں نے الائنمنٹ اور ریپنگ میں مزید بہتری کے لیے اسٹائلیش کی سکرپٹ :نستعلیق آن انٹرنیٹ" میں فیس بک والے حصے میں لائن 15 کے بعد یہ سی ایس ایس اضافی شامل کیا ہے جس سے میرا مطلوبہ ہدف حاصل ہو گیا۔
کوڈ:float: right; margin-left: 10px; margin-right: 10px; text-align: right;
سہیلی بوجھ پہیلی کیوں بھئی۔۔۔۔بتا ہی دیںمیرا خیال ہے کہ ابھی ایک اور تبدیلی آپ کو کرنا پڑے گی۔
پہلے جب تک میرے پاس پرانا نیوز فیڈ سٹائل تھا تب یہ سکرپٹ بالکل ٹھیک کام کر رہا تھا۔ لیکن اب میرے پاس فیس بک کا نیا نیوز فیڈ سٹائل ہے۔ اس میں یہ مسئلہ آنے لگا کہ نیوز فیڈ پہ جب کوئی پوسٹ 2 سے زیادہ لائینز پر ہوتی ہے اسکی پہلی 2 لائینز کے علاوہ کسی پر یہ سکرپٹ اثر انداز نہیں ہو سکتا، الا یہ کہ اس پوسٹ کو الگ ٹیب میں کھولا جائے۔ اب آپ کے اس اضافے کو اس میں شامل کیا تو پوری کی پوری پوسٹ ہی غائب ہو جاتی ہے۔ اب بتائیں کیا کروں؟؟؟میں نے آج ہی پہلی بار اسٹائلیش کا یہ اسکرپٹ انسٹال کیا، تو میرے پاس اسٹائلیش کے اسکرپٹ "نستعلیق آن انٹرنیٹ" پہ اردو ٹیکسٹ تو نستعلیق میں نظر آ رہا تھا لیکن اس کی الائنمنٹ اور فلوٹنگ لیفٹ ہی تھی اور ریپنگ بھی۔ یعنی جہاں کمنٹ کرنے والے کا نام لکھا ہوتا ہے انگریزی والی سائڈ یعنی لیفٹ پہ تو اردو والے کمنٹ اگر چھوٹا ہے تو سیدھے ہاتھ پہ کافی جگہ خالی بچ جاتی تھی اور اگر ایک لائن سے زیادہ کا ہے تو دوسری لائن میں سیدھی طرف جگہ خالی بچ جاتی تھی یعنی الائنمنٹ ، فلوٹ، اور ریپ (wrap) سبھی ڈیفالٹ یعنی بائیں جانب انگریزی والے طرز پر ہی تھے۔
اس لیےمیں نے الائنمنٹ اور ریپنگ میں مزید بہتری کے لیے اسٹائلیش کی سکرپٹ :نستعلیق آن انٹرنیٹ" میں فیس بک والے حصے میں لائن 15 کے بعد یہ سی ایس ایس اضافی شامل کیا ہے جس سے میرا مطلوبہ ہدف حاصل ہو گیا۔
کوڈ:float: right; margin-left: 10px; margin-right: 10px; text-align: right;
گزارہ!۔۔۔۔۔۔ اب بتائیں کیا کروں؟؟؟
تو آپ اسٹائلز نا استعمال کریں سوائے نستعلیق آن انٹرنیٹ کےپہلے جب تک میرے پاس پرانا نیوز فیڈ سٹائل تھا تب یہ سکرپٹ بالکل ٹھیک کام کر رہا تھا۔ لیکن اب میرے پاس فیس بک کا نیا نیوز فیڈ سٹائل ہے۔ اس میں یہ مسئلہ آنے لگا کہ نیوز فیڈ پہ جب کوئی پوسٹ 2 سے زیادہ لائینز پر ہوتی ہے اسکی پہلی 2 لائینز کے علاوہ کسی پر یہ سکرپٹ اثر انداز نہیں ہو سکتا، الا یہ کہ اس پوسٹ کو الگ ٹیب میں کھولا جائے۔ اب آپ کے اس اضافے کو اس میں شامل کیا تو پوری کی پوری پوسٹ ہی غائب ہو جاتی ہے۔ اب بتائیں کیا کروں؟؟؟
یہ تو کوئی حل نہ ہواتو آپ اسٹائلز نا استعمال کریں سوائے نستعلیق آن انٹرنیٹ کے
لو جی، تسی وی مذاق کر لیتا، ہور کوئی رہندا اے بھائی؟؟؟گزارہ!۔۔۔