خرم شہزاد خرم
لائبریرین
یہی مسئلہ میرے ساتھ بھی ہے
یہ تصویر پہلے کی ہے یا بعد کیاس کو بھی دیکھیں
اردو تو واقعی بہت دلکش نظر آ رہی ہے لیکن فیس بک پر گیمز اور ایپز صفحے کے درمیان میں چلی گئی ہیں۔مسئلہ کیا ہے؟
میں نے کسی بھی جگہ الائنمنٹ کو نہیں چھیڑا۔اردو تو واقعی بہت دلکش نظر آ رہی ہے لیکن فیس بک پر گیمز اور ایپز صفحے کے درمیان میں چلی گئی ہیں۔
کروم میں فیس بک میں تبصرہ کے وقت تو وہی پرانی اردو میں لکھا جاتا ہے لیکن بعد میں اپ ڈیٹ ہوکر نستعلیق مین ہوجاتا ہے لیکن کبھی کبھی یہ تبدیلی لیٹ ہوجاتی ہے۔ویسے تو سبھی یونیکوڈ ہے لیکن یہ سکرپٹ نستعلیق میں دکھاتا ہے۔ تبصرہ ارسال ہونے کے بعد نستعلیق میں تبدیل ہو جانا چاہیے۔ بہت ساری جگہوں کو اس لئے نہیں چھیڑا گیا کہ اس سے سارا لے آؤٹ خراب ہو جاتا ہے جس طرح فیس بک میں سرچ والا خانہ ہے جس کو بدلنے سے خانہ خراب ہو گیا ہے۔
کروم میں میرے پاس تو سب ٹھیک ہی ہے۔فیس بک کا کوئی مسئلہ نہیں آتا۔اردو تو واقعی بہت دلکش نظر آ رہی ہے لیکن فیس بک پر گیمز اور ایپز صفحے کے درمیان میں چلی گئی ہیں۔
اگر فائر فاکس کیلئے اسی سکرپٹ کی الگ سی کاپی بنائی جائے کہ اسمیں موزیلا کے مستعلین کیلئے خصوصی کم فونٹ والا سکرپٹ ہو، اور کروم والوں کے لئے یہی چھوڑ دیا جائے ،تو کیسا ہوگا،اُردو کا فونٹ سائز تو 30 فیصد کم کر دیا ہے۔ لیکن میرا خیال ہے کہ سائز کا مسئلہ رہے گا کیونکہ اس پر ڈسپلے کارڈ میں فونٹ سائز ، سکرین ریزولیوشن اور براؤزر کا زوم بھی اثر انداز ہوتا ہے اب کچھ لوگوں کو شکایت ہو سکتی ہے کہ سائز کم ہے۔ تمام احباب اپنا سکرپٹ اپ ڈیٹ کرلیں
پہلے یہ تو پتہ چلے کہ ایک ہی کمپیوٹر پر دونوں براؤزرز میں فرق رزلٹ ہے۔اگر فائر فاکس کیلئے اسی سکرپٹ کی الگ سی کاپی بنائی جائے کہ اسمیں موزیلا کے مستعلین کیلئے خصوصی کم فونٹ والا سکرپٹ ہو، اور کروم والوں کے لئے یہی چھوڑ دیا جائے ،تو کیسا ہوگا،
فقط ایک مشورہ ہے ،کیونکہ پہلے ہی فرمائیشیں کر کر کے آپکو تنگ کیا ہے ،مزید شرم محسوس ہوتی ہے۔
میں موزیلا تو استعمال نہیں کرتا لیکن کروم میں سکرپت کو ایڈٹ کرکے فیس بک اور گوگل پلس سیکشن میں فونٹ بھی بڑا کیا ۔نیز یو ارایل میں گوگل کے بجائے گوگل پلس کردیا اس سے یہ ہوا کہ گوگل سرچ اور جی میل کا فونٹ اپنی اصلی حالت پر ہی رہا ،صرف گوگل پلس کا فونٹ ہی نستعلیق میں تبدیل ہوا۔پہلے یہ تو پتہ چلے کہ ایک ہی کمپیوٹر پر دونوں براؤزرز میں فرق رزلٹ ہے۔