گُلِ یاسمیں
لائبریرین
کس سے ڈرا تھا مقابلہ؟ کوئی جن بھوت دکھائی دیا تھا کیا مقابلہ کو؟وہ مقابلہ ڈرا تھا
کس سے ڈرا تھا مقابلہ؟ کوئی جن بھوت دکھائی دیا تھا کیا مقابلہ کو؟وہ مقابلہ ڈرا تھا
اخروٹی بھتنیکس سے ڈرا تھا مقابلہ؟ کوئی جن بھوت دکھائی دیا تھا کیا مقابلہ کو؟
ہو بھی سکتی ہے۔اخروٹی بھتنی
وہ شعر کیسے سناتی ہیں آپہو بھی سکتی ہے۔
اسی کلّے نئیں خرابوہ شعر کیسے سناتی ہیں آپ
"اسے نیں کلے" والا
12 سوال تو بہت کم ہیں۔ اس سٹیج پر صرف دو کسوٹیاں حل کے قریب تھیں12 سوال ہو چکے ہیں اور کچھ اندازہ نہیں ہو رہا کہ ہو گا اس کسوٹی کا انجام کیا۔۔۔ کیا وہ اپنی جیت برقرار رکھ پائیں گے یا نہیں۔
اسی لئے اندازہ کی بات کی۔ ایک کسوٹی تو 13 پر حل ہو گئی تھی۔12 سوال تو بہت کم ہیں۔ اس سٹیج پر صرف دو کسوٹیاں حل کے قریب تھیں
جی وہ میں نے سولو حل کی تھی یہ نہ بھولیںاسی لئے اندازہ کی بات کی۔ ایک کسوٹی تو 13 پر حل ہو گئی تھی۔
جی وہ میں نے سولو حل کی تھی یہ نہ بھولیں
۱۵: کیا شخصیت کا علاقہ حکمرانی مغربی یورپ میں ہے؟
کہہ سکتے ہیں
چائے اور کافی کے مگ گنا نہیں کرتے بس پی لیتے ہیں اور خالی مگ میں مزید چائے یا کافی انڈیل کر سامنے رکھ لیتے ہیں۔ اور پہلا مگ سمجھ کر پیتے ہیں۔سوچ رہا ہوں اس کسوٹی میں کتنے مگ کافی اور چائے چلے گی
جب خود تازہ بینز گرائنڈ کر کے بنانی ہو تو گنی ہی جاتی ہے۔ پورا carafe بنا کر نہیں رکھتا۔ ہر بار نئی بناتا ہوںچائے اور کافی کے مگ گنا نہیں کرتے بس پی لیتے ہیں اور خالی مگ میں مزید چائے یا کافی انڈیل کر سامنے رکھ لیتے ہیں۔ اور پہلا مگ سمجھ کر پیتے ہیں۔
ایسا ہمارا کہنا ہے۔ آپ کا متفق ہونا ہے تو ضروری لیکن نہ بھی ہوں تو کوئی بات نہیں۔
نہ یاد کرائیںیہاں ہمیں راحل بھائی کا "کہہ سکتے ہیں " یاد آ گیا۔
جب اپنے لئے بنانی ہو تو اسے بھی نہیں گنا کریں۔جب خود تازہ بینز گرائنڈ کر کے بنانی ہو تو گنی ہی جاتی ہے۔ پورا carafe بنا کر نہیں رکھتا۔ ہر بار نئی بناتا ہوں
بھول جائیں کہ ہم نے راحل بھائی کو یاد کیا تھا " کہہ سکتے ہیں" والی بات پہ۔ لیکن گھمایا تو انھوں نے خوب تھا ۔نہ یاد کرائیں