سولھویں سالگرہ سولہویں سالگرہ کے موقع پر ہونے والی کسوٹی کے لئے تبصرہ لڑی

گُلِ یاسمیں

لائبریرین

زیک

مسافر
میرے ذہن میں ایک دو اور شخصیات ہیں۔ دیکھتے ہیں کونسا دن آج جیسی فرصت کا ہو گا کہ پوچھا جا سکے
 
عبید اللہ بیگ مرحوم کی اصل اسٹریٹجی ہی بہترین تھی کہ اگر شخصیت مردہ ہو تو پہلے مدت وفات کا تعین کیا جائے کیونکہ َاگر وفات پانچ چھ سو سال سے زیادہ پہلے کی ہو تو علاقوں کا تعین آسان ہو جاتا ہے، امریکا، آسٹریلیا، اور افریقا کے کافی علاقے نکل جاتے ہیں.
 
عثمان

محفلین

اچھا نکتہ ہے۔ آئیندہ ذہن میں رکھیں گے۔
 
زیک

مسافر
عبید اللہ بیگ مرحوم کی اصل اسٹریٹجی ہی بہترین تھی کہ اگر شخصیت مردہ ہو تو پہلے مدت وفات کا تعین کیا جائے کیونکہ َاگر وفات پانچ چھ سو سال سے زیادہ پہلے کی ہو تو علاقوں کا تعین آسان ہو جاتا ہے، امریکا، آسٹریلیا، اور افریقا کے کافی علاقے نکل جاتے ہیں.
پینل نے آج پورے ڈیڑھ ہزار سال کی جمپ ماری تھی کامیابی سے۔ زمانہ طے کرتے میں تو کافی مستعد تھے۔
 
Top