سید عاطف علی
لائبریرین
میں جوش میں آکر چھت پر ذرا بھیگنے چلا گیا تھا ۔
میں جوش میں آکر چھت پر ذرا بھیگنے چلا گیا تھا ۔
بچت تو ہو گئی نا۔۔۔اب تو ہاں کہنے کی اتنی عادت ہو گئی ہے کہ ابھی بیگم کو بھی سوال سنے بغیر کسی بات پر ہاں کہہ دیا۔
یہ تو تب معلوم ہو گا جب سوال کا پتا چلے گابچت تو ہو گئی نا۔۔۔
لیکن فہد بھائی کو تو سوال سننے کے بعد ہی جواب دے رہے ہیں نا۔۔۔یہ تو تب معلوم ہو گا جب سوال کا پتا چلے گا
کون کون؟؟کوئی اپ سیٹ گیم میں ہونے کو ہے، اڑتی اڑتی خبر سنی ہے۔
گیم میں اپ سیٹ۔کون کون؟؟
یار فہد وننگ شاٹ لگاؤ ۔ ٹی ٹوینٹی کا سکور ہم 13 اوور میں ہی بنا چکے ۔ ٹک ٹک کرنے کا کیا فائدہ ؟لگتا ہے زیک کافی پیس رہے۔
پوائنٹس کی کٹوتی ہو گییار فہد وننگ شاٹ لگاؤ ۔ ٹی ٹوینٹی کا سکور ہم 13 اوور میں ہی بنا چکے ۔ ٹک ٹک کرنے کا کیا فائدہ ؟
ہمارے حق میں اور آپ کے خلاف ! لوجیکلی سپیکنگپوائنٹس کی کٹوتی ہو گی
لگتا ہے زیک کافی پیس رہے۔
جتنا چاہے ٹائم لیجئیےیار فہد وننگ شاٹ لگاؤ ۔ ٹی ٹوینٹی کا سکور ہم 13 اوور میں ہی بنا چکے ۔ ٹک ٹک کرنے کا کیا فائدہ ؟
بیسواں سوال بھی کر لیا ہے۔اندازہ تو ہو چکا ہے کہ جواب آپ کو معلوم ہے۔۔۔ لیکن اس کھٹ پٹ کا اپنا ہی سواد ہے۔
چاہیں تو 20 سوال پورے کر سکتے ہیں
دیکھ لیا۔۔۔۔ کیاکمال کا سوال کیا ہےبیسواں سوال بھی کر لیا ہے۔
وقت کے زیاں کی آپ کے خلافہمارے حق میں اور آپ کے خلاف ! لوجیکلی سپیکنگ