سونامی نے ملک و قوم کا بیڑہ غرق کر دیا ہے ؛ سراج الحق

وہ آٹا چینی ، ادویات ، بجلی مافیاز کو معاف کر دئیے ہیں کیوں کہ مارکیٹ میں یہ اشیاء لاگت سے کم پر بک رہی تھئیں۔
وزیر اعظم کے نوٹس لینے کے مہینوں بعد بھی چینی ایک سو دس روپے ہی بک رہی ہے ۔سب سے بڑا چینی چور واپس آکر بغل میں دوبارہ بیٹھ گیا ہے۔
 
الف نظامی

لائبریرین

الف نظامی

لائبریرین
ملک پر مافیا کا قبضہ ہے۔ یہ نظام شوگر مافیا، لینڈ مافیا، آٹا مافیا ڈرگ مافیا کے لیے ہے، ظالموں غاصبوں، کرپٹ لوگوں اور لوٹ مار کرنے والوں کے لیے ہے۔ ان حکمرانوں کے ہاتھوں ملک کا مستقبل محفوظ نہیں ہے۔ امیر جماعت اسلامی سینیٹر سراج الحق کا لکی مروت میں جلسہ عام سے خطاب
 
جاسم محمد

محفلین

اگر جماعت اسلامی اقتدار میں آگئی تو آپ نے اس کے خلاف بھی کسی اور پارٹی کا پراپگنڈہ شروع کر دینا ہے :)
 
Top