محمد خلیل الرحمٰن
محفلین
وہ چار سو کھرب ڈالر جو مراد سعید لارہے تھے ان کا کیا بنا؟جماعت اسلامی چندہ اکٹھے کر کے ملک میں ڈالر اگائے گی تاکہ ن لیگ کا چھوڑا ہوا خسارہ پورا ہو سکے
وہ چار سو کھرب ڈالر جو مراد سعید لارہے تھے ان کا کیا بنا؟جماعت اسلامی چندہ اکٹھے کر کے ملک میں ڈالر اگائے گی تاکہ ن لیگ کا چھوڑا ہوا خسارہ پورا ہو سکے
وہ آٹا چینی ، ادویات ، بجلی مافیاز کو معاف کر دئیے ہیں کیوں کہ مارکیٹ میں یہ اشیاء لاگت سے کم پر بک رہی تھئیں۔وہ چار سو کھرب ڈالر جو مراد سعید لارہے تھے ان کا کیا بنا؟
یہ آپ کے باپ کا پیسہ ہے جو آپ معاف کر رہے ہیں یعنی 400 ارب روپے کی واپسیجو اربوں روپے آئی پی پیز کو بخش رہے تھے کیا یہ ان کے والد صاحب کا پیسہ تھا
وزیر اعظم کے نوٹس لینے کے مہینوں بعد بھی چینی ایک سو دس روپے ہی بک رہی ہے ۔سب سے بڑا چینی چور واپس آکر بغل میں دوبارہ بیٹھ گیا ہے۔وہ آٹا چینی ، ادویات ، بجلی مافیاز کو معاف کر دئیے ہیں کیوں کہ مارکیٹ میں یہ اشیاء لاگت سے کم پر بک رہی تھئیں۔
کرپشن ایٹ آفیشل لیولوزیر اعظم کے نوٹس لینے کے مہینوں بعد بھی چینی ایک سو دس روپے ہی بک رہی ہے ۔سب سے بڑا چینی چور واپس آکر بغل میں دوبارہ بیٹھ گیا ہے۔
جن دوستوں نے الیکشن میں ان پر پیسہ خرچ کیا، ان کا آج تک خرچہ اٹھاتے ہیں، انہیں نوازنا تو پڑتا ہے۔کرپشن ایٹ آفیشل لیول
سب سے بڑا مسئلہ یہ ہے کہ فارن فنڈنگ والوں کو جیسے نوازا جا رہا ہے اس سے ملکی سلامتی داو پر لگ گئی ہے۔جن دوستوں نے الیکشن میں ان پر پیسہ خرچ کیا، ان کا آج تک خرچہ اٹھاتے ہیں، انہیں نوازنا تو پڑتا ہے۔
دُعا ہے مُرادِ سعید بر آوے مگر اِمکان اعشاریہ ننانوے فیصد سے زائد نہیں۔وہ چار سو کھرب ڈالر جو مراد سعید لارہے تھے ان کا کیا بنا؟
دیکھیں اَب والد پر بات آپ لے کر جا رہے ہیں، شانت ہو جائیں۔جو اربوں روپے آئی پی پیز کو بخش رہے تھے کیا یہ ان کے والد صاحب کا پیسہ تھا
جھوٹ، فریب ، پروپگنڈا اور سوشل میڈیا کھپ کا بانی یعنی عمران احمد خان نیازیاس سونامی کی بربادی کے بعد کوئی کوئی پوچھے کہ کون آیا تھا تو کیا کہیں؟
جنرل باجوہاس سونامی کی بربادی کے بعد کوئی کوئی پوچھے کہ کون آیا تھا تو کیا کہیں؟
باجوہ نیازی الائنس ہمراہ فارن فنڈنگ آف ناروے قادیانیزجنرل باجوہ
اگر جماعت اسلامی اقتدار میں آگئی تو آپ نے اس کے خلاف بھی کسی اور پارٹی کا پراپگنڈہ شروع کر دینا ہےملک پر مافیا کا قبضہ ہے۔ یہ نظام شوگر مافیا، لینڈ مافیا، آٹا مافیا ڈرگ مافیا کے لیے ہے، ظالموں غاصبوں، کرپٹ لوگوں اور لوٹ مار کرنے والوں کے لیے ہے۔ ان حکمرانوں کے ہاتھوں ملک کا مستقبل محفوظ نہیں ہے۔ امیر جماعت اسلامی سینیٹر سراج الحق کا لکی مروت میں جلسہ عام سے خطاب