عزیز امین،
کچھ عرصہ پہلے صبح صبح باہر ایک پرندہ روز بولتا تھا۔ تو میں نے اس کی آواز ریکارڈ کی تھی۔
کیا آپ بتا سکتے ہیں کہ یہ کس پرندے کی آواز ہے؟
divshare File - Bird.mp3
۔ سمجھے اچھا کک بھی موجود ھو تو پھر مجھے تو ہریل اور تیتر پسند ھےپرندے تو تمام ہی پسند ہیں حلال اور حرام کی قید کے بغیر۔ تاہم کھانے کے لحاظ سے ایسی فارمی مرغی جو ایک کلو وزن سے کم ہو، وہ سب سے زیادہ پسند ہے۔ اس کے بعد دیسی مرغی کی باری آتی ہے۔ اس کے بعد کالا تیتر، پھر سے سی، پھر بھورا تیتر۔ تاہم یہ فہرست تب ہے جب پکانے والا کوئی بہت اچھا کُک ہو
میں نے چڑے چڑیا کھاے نہیں سنا ھے اس لیے زیاد ہ اظہارے خیال ممکن نھیں آپ کی راے سے اتفاق ھےچڑے اور چڑیوں کے متعلق کیا خیال ہے؟ خاص کر پشاور کی طرف بہت لذیذ بناتے ہیں۔
اب پاکستان گیا تو کھا کر آوں گامیں نے چڑے چڑیا کھاے نہیں سنا ھے اس لیے زیاد ہ اظہارے خیال ممکن نھیں آپ کی راے سے اتفاق ھے
قیصرانی جی کوئل حلال ھے؟ یا حرام پتہ نھیں میں مطمئن کیوں نھیں ھو رھا نایاب کہتا ھے وہ کوئے کے خاندان سے ھے جبکہ شمشاد صاحب کہتے ھیں حلال ھے؟برادر پہلے تو یہ سیکھ لیں کہ سلام ویلکم انتہائی غلط ہے۔ صحیح لفظ " السلامُ علیکم " ہے۔ دوسری بات یہ کہ کوئل حلال پرندہ ہے نہ کہ حرام۔
حلال پرندوں کی تعداد زیادہ ہے۔
اب پاکستان گیا تو کھا کر آوں گا
9 مارچ 2007 آیاتھا دو چار سال بعد واپس بھی چکر لگاوں گا