میں عمار کا بھی سنوں گی کسی دن
میرے اسپیکرز کی سیٹنگ کچھ گڑبڑ ہو گئی ہے سو اواز صحیح نہیں آتی بس یو ٹیوب کبھی کبھار صحیح سنائی دیتا ہے اچھا یہ بتائیں کہ اپکی کلاس کیسی رہی ؟؟؟
تعبیر ، عمار کلاس کا پہلا دن تو ایک دوسرے کے تعارف میں ہی گزرا ہے ۔ پہلا دن تھا اسلئے ذرا گپ شپ رہی ،
مجھے تو بہت فلو ہے ناک بند ہے پورا چھینکیں ۔۔۔ چھینکیں ۔ ۔ اور چھینکیں ۔ ۔۔
کلاس میں ہر ایک منٹ بعد میری چھینک آتی رہی ، سارے بول اٹھتے بلیس یو '' مگر میری چھینکین اتنی زیادہ تھی کہ سب نے بلیس یو ایک دو بار کہنے کے بعد بند کردیا
سو پہلا دن ایسا ہی گیا