سِنگنگ،singing,

فرحت کیانی

لائبریرین
جی فرحت ضرور آپ بے فکر رہئیے آپکا ٹکٹ بلکل فری ۔ ۔ آپکے لئے ہوگا :hatoff: بشرطیکہ اس کلاس سے میں حسب ِعادت اسے ادھوری نا چھوڑ دوں :grin: باقی ٹکٹ تو پکی پکی ہے ، بھلے میوزک کنسرٹ کی ہو یا اتنی دیر میں میوزک کنسرٹ بدل کر کسی اور چینج ہوجائے ۔
zzzbbbbnnnn.gif

یہ تو حکومتِ پاکستان کے پنج سالہ منصوبوں والی بات ہوئی ناں پھر :ڈ
 
نائس آواز ، نائس سونگ ،:music:
مگر اس میں کچھ غلطیاں بھی ہیں :confused: مجھے تو کہیں نہیں محسوس ہوئی ۔ مطلب مجھے بار بار سننا چاہئیے کوئی نا کوئی غلطی تو اب نکالنی ہی ہے ۔ آپ نے جو کہا ہے غلطیاں ہیں بھلے معمولی ،
میں نے تو سنا تو اچھا لگا ، مگر پہلے والا گایا ہوا گانا اس گانے سے زیادہ اچھا ہے راہبر :music:
دوسرا آپ گانے بھی بہت خوب چنُ کر لیتے ہو ،
زبردست :hatoff: اسی طرح ہم دونوں گاتے رہے تو بڑی تیزی سے عظیم سنگرز کی لسٹ میں ہونگے
zzzbbbbnnnn.gif

کل کو بڑے بڑے شو ہوا کریں گے ہمارے ، ، ہم نے چھوٹے موٹے لوگوں کو تو لفٹ ہی نہیں کرانی ۔ :music:
کہاں ہم مشہور کلاکار ، ،۔ کہاں یہ چھوٹی عوام
zzzbbbbnnnn.gif

تھینکس باجو۔۔۔ اور غلطیاں آپ کو محسوس ہوئیں یا اب تک نہیں؟ :)

وہ جو دوسرا شعر ہے نا، دوسرے گیت کا۔۔۔ کہ چاہتا ہوں پوچھوں کہ تو کون ہے کیا نام ہے، اس کے بعد جو لائن پہلی بار پڑھی ہے کہ خوابوں میں جو آتی ہے مجھ سے تیرا کیا کام ہے، اس کی طرز صحیح نہیں بیٹھی۔۔۔ اور یہاں بے سُرا ہوگیا ہوں تھوڑا سا۔۔۔ :lll: باقی غلطیاں بہت ہی معمولی سی ہیں۔۔۔ شاید مجھے اس لیے پتا چل رہی ہیں کیونکہ میں نے گایا ہے تو مجھے یاد ہے کہ میں کہاں کہاں غلطی کرگیا۔

ابھی میں نے ایک اور گانا چُن کے رکھا ہے۔۔۔ اس کو ریکارڈ کروں گا۔۔۔ اس میں لڑکی کی آواز بھی ہے تو اس میوزک کی جگہ آپ کے لیے خالی چھوڑ دوں گا۔۔۔ اس پر آپ ریکارڈ کیجیے گا اپنی آواز۔۔۔ ٹھیک ہے؟ :grin:
 
اف عمار۔۔ تم نے یہ کیا سارے گانے کا ستیاناس کر دیا ہے۔ :grin:
مذاق کر رہی ہوں۔ کوئی شک نہیں آواز اچھی ہے۔ لیکن "پوچھو" والے گانے میں اتنا رونے کی کیا ضرورت تھی؟

ہائے۔۔۔ کاش میری بھی آواز اچھی ہوتی ۔ :(

تم نے "پوچھو" کا اوریجنل گیت سنا ہوتا تو پتا چلتا کہ اس میں عدنان سمیع اس سے بھی زیادہ رویا تھا۔ :lll:

تم کچھ ریکارڈ تو کرو۔۔۔ ہم بیٹھے ہیں نا یہاں بڑے بڑے گلوکار۔۔۔ آڈیشن لے کر بتائیں گے کہ بچی اگلے راؤنڈ میں جاسکتی ہے کہ نہیں :hatoff:
 
ہائے مجھے بھی بڑا شوق ہے گانے کا

اچھا بوچھی مجھے بھی بتائیں کہ کیا میں گا سکتی ہوں ؟؟؟

آپی! آپ بھی تیار بیٹھی ہیں گلوکاروں کی فہرست میں شامل ہونے کے لیے :grin:
ہم آپ کو ویلکم کہتے ہیں اور امید کرتے ہیں کہ جلد ہی آپ کا بھی گیت سننے کو ملے گا۔
 
فہیم

لائبریرین
لوگوں کی پرواہ نا کیا کرو ، لوگو کا کیا ہے :roll: لوگ تو ایسے بھی بولیں گے ،، ویسے بھی ، میں نے کبھی لوگوں کی پرواہ نہیں کی ۔ :music: :hatoff: مجھ سے سبق سیکھو :hatoff:
چلو ذرا ایک آدھ گا کر سنانا تو ،

chips.gif

چلیں پھر میں بھی شاید ایک ٹرائی مار ہی لوں۔

عمار یہ بتاؤ کے گاتے وقت کروکے شامل کرنے کے لیے کون سا پلیئر استعمال کررہے ہو؟
 
تیشہ

محفلین
تھینکس باجو۔۔۔ اور غلطیاں آپ کو محسوس ہوئیں یا اب تک نہیں؟ :)

وہ جو دوسرا شعر ہے نا، دوسرے گیت کا۔۔۔ کہ چاہتا ہوں پوچھوں کہ تو کون ہے کیا نام ہے، اس کے بعد جو لائن پہلی بار پڑھی ہے کہ خوابوں میں جو آتی ہے مجھ سے تیرا کیا کام ہے، اس کی طرز صحیح نہیں بیٹھی۔۔۔ اور یہاں بے سُرا ہوگیا ہوں تھوڑا سا۔۔۔ :lll: باقی غلطیاں بہت ہی معمولی سی ہیں۔۔۔ شاید مجھے اس لیے پتا چل رہی ہیں کیونکہ میں نے گایا ہے تو مجھے یاد ہے کہ میں کہاں کہاں غلطی کرگیا۔

ابھی میں نے ایک اور گانا چُن کے رکھا ہے۔۔۔ اس کو ریکارڈ کروں گا۔۔۔ اس میں لڑکی کی آواز بھی ہے تو اس میوزک کی جگہ آپ کے لیے خالی چھوڑ دوں گا۔۔۔ اس پر آپ ریکارڈ کیجیے گا اپنی آواز۔۔۔ ٹھیک ہے؟ :grin:

ہاں صیح کہہ رہے ہو ، جو خود گاتا ہے اسے اپنی غلطیاں پتا چلتی ہیں ، ورنہ مجھے تو سننے سے بھی کسی غلطی کا پتا نہیں چلا :( ،
ہاں ٹھیک ہے لڑکی کی آواز کی جگہ میرے لئے چھوڑ دینا اسے میں گا کر فل ِ کروں گی ۔
zzzbbbbnnnn.gif
مگر پہلے میں تھیک ہوجاؤں کہ فلو ہے آواز ٹھیک نہیں ہے ۔ جب آپ گا لو تو لے آنا تاکے اسے سن لیا جائے ۔
 
ماوراء

محفلین
تم نے "پوچھو" کا اوریجنل گیت سنا ہوتا تو پتا چلتا کہ اس میں عدنان سمیع اس سے بھی زیادہ رویا تھا۔ :lll:

تم کچھ ریکارڈ تو کرو۔۔۔ ہم بیٹھے ہیں نا یہاں بڑے بڑے گلوکار۔۔۔ آڈیشن لے کر بتائیں گے کہ بچی اگلے راؤنڈ میں جاسکتی ہے کہ نہیں :hatoff:

اوریجنل بہت سنا ہے۔۔ میرے ایم پی تھری پلیئر میں بھی ہے۔ روز ہی سنتی ہوں۔ تمھیں سن کر لگ رہا ہے کہ ابھی رونے لگے ہو۔ :p

ہاں میں سوچ رہی ہوں کہ میں ٹرائی کروں۔ کسی دن فارغ ہوتی ہوں تو ریکارڈ کرواتی ہوں۔:grin:
 
ماوراء

محفلین
:confused:

کہاں ماورہ ، مجھے تو غصے والی نہیں لگتی :| پتا نہیں کس کو تمھاری غصیلی لگ گئی ہے ۔
شاید ہم آپس میں ہنسی ہنسی بات چیت کرتی ہیں مسکراتے ہوئے :hatoff: اسی لئے مجھے تو تمھاری بڑی خوش اخلاق اور سوفت لگی ہے آواز ،، اب اللہ جانے تم نے کس سے کیسے لہجے میں بات کی ہوگی جو غصہ والی لگ گئی ہوگی ۔
chips.gif

بس کانوں کانوں کا فرق ہے۔:grin:
 
تیشہ

محفلین
یہ تو حکومتِ پاکستان کے پنج سالہ منصوبوں والی بات ہوئی ناں پھر :ڈ

جی
zzzbbbbnnnn.gif
ہے تو واقعی پاکستان کے پنج سالہ منصوبوں والی بات ،
مگر کیا کروں ، کہ جس چیز کو دل کرتا ہے ، کرلیتی ہوں ، مگر جس وقت ، جہاں موڈ فیداپ ہوا تو ان کمپلیٹ ِ چھوڑ دیا کرتی ہوں ، پھر اتنی دیر میں کسی اور چیز ، کام کا شوق آنے لگتا ہے ۔ :hatoff:
:blush:
 
چلیں پھر میں بھی شاید ایک ٹرائی مار ہی لوں۔

عمار یہ بتاؤ کے گاتے وقت کروکے شامل کرنے کے لیے کون سا پلیئر استعمال کررہے ہو؟

میں Winamp کی ایک پلگ۔ان استعمال کررہا ہوں۔ یہاں سے ڈاؤنلوڈ کرسکتے ہو۔ اس کو ون۔ایمپ کے پلگ۔انز فولڈر میں انسٹال کرنا ہوگا۔ اور پھر ون۔ایمپ کھول کر Visulisation میں جاکر سلیکٹ پلگ۔ان۔۔۔ وہاں تلاش کرنا، Vocal Remover کے نام سے مل جائے گی۔۔۔ پروسس تھوڑا لمبا ہے۔۔۔ ٹرائی کرکے دیکھنا۔۔۔ ورنہ کبھی آنلائن ملو تو بتاؤں۔
 
اوریجنل بہت سنا ہے۔۔ میرے ایم پی تھری پلیئر میں بھی ہے۔ روز ہی سنتی ہوں۔ تمھیں سن کر لگ رہا ہے کہ ابھی رونے لگے ہو۔ :p

ہاں میں سوچ رہی ہوں کہ میں ٹرائی کروں۔ کسی دن فارغ ہوتی ہوں تو ریکارڈ کرواتی ہوں۔:grin:
اچھا۔۔۔ میں یہ بھول گیا تھا کہ گلوکاروں میں تمہیں بھی عدنان سمیع پسند ہے۔ :p
 
تیشہ

محفلین
تھینکس باجو۔۔۔ اور غلطیاں آپ کو محسوس ہوئیں یا اب تک نہیں؟ :)

وہ جو دوسرا شعر ہے نا، دوسرے گیت کا۔۔۔ کہ چاہتا ہوں پوچھوں کہ تو کون ہے کیا نام ہے، اس کے بعد جو لائن پہلی بار پڑھی ہے کہ خوابوں میں جو آتی ہے مجھ سے تیرا کیا کام ہے، اس کی طرز صحیح نہیں بیٹھی۔۔۔ اور یہاں بے سُرا ہوگیا ہوں تھوڑا سا۔۔۔ :lll: باقی غلطیاں بہت ہی معمولی سی ہیں۔۔۔ شاید مجھے اس لیے پتا چل رہی ہیں کیونکہ میں نے گایا ہے تو مجھے یاد ہے کہ میں کہاں کہاں غلطی کرگیا۔

ابھی میں نے ایک اور گانا چُن کے رکھا ہے۔۔۔ اس کو ریکارڈ کروں گا۔۔۔ اس میں لڑکی کی آواز بھی ہے تو اس میوزک کی جگہ آپ کے لیے خالی چھوڑ دوں گا۔۔۔ اس پر آپ ریکارڈ کیجیے گا اپنی آواز۔۔۔ ٹھیک ہے؟ :grin:

میرا فلو ٹھیک ہوچکا ہے :music: آواز بھی :grin: اب میں پہلے جیسی گنگنا سکتی ہوں ، مجھے بیھج دو سونگ آجکل میں بہت اچھے موڈ میں ہوں ، میں ٹرائی کرسکتی ہوں ، :music:
 
دی گریٹ سنگر از بیک :lll:

باجو! آپ کو بھی بھیجتا ہوں وہ سونگ۔۔۔ اگر آج بجلی نے گڑبڑ نہ کی تو اپنی آواز والا حصہ ریکارڈ کرکے کل بھیج دوں گا۔۔۔۔ ابھی تو میری آواز برداشت کریں۔۔۔۔۔۔ :p

میں نے عدنان سمیع خاں ہی کے ایک اور گیت کی ایسی کی تیسی کی ہے۔۔۔ سوری ماوراء اور ان سب سے جن کو عدنان سمیع پسند ہے۔۔۔ :D ویسے پسند تو مجھے بھی بہت ہے اسی لیے تو اس کے گانے گارہا ہوں۔۔۔ یہ سنیں: تیرے بِنا۔ شاعری یہاں۔ یہ میری البم کا تیسرا ٹریک ہے۔۔۔ ویسے میں اپنی طرف سے اس کو فائنل کرچکا تھا تو آرام سے بیٹھا تھا لیکن ہاں، غلطیاں تو تھیں۔۔۔ پھر کل فرصت تھی تو ٹائم پاس کے لیے دوبارہ یہی لگا لیا۔۔۔ تو اس کا سیکنڈ ورژن بھی تیار ہوگیا۔۔۔ :) جو یہاں سے سنا جاسکتا ہے۔ پر پہلے بتارہا ہوں، جو بھی سنے، آواز ہلکی رکھے اسپیکر کی۔۔۔ بعد میں شکایت نہ کرے کہ کان پھاڑ دیے۔۔۔ ہی ہی ہی۔۔۔ دونوں میں ہی غلطیاں ہیں۔۔۔ پہلے ورژن میں تو واقعی غلطیاں ہوگئی تھیں۔۔۔ دوسرے کا سوچا نہیں تھا کہ البم میں رکھوں گا تو اس لیے جان بوجھ کر الٹی سیدھی آوازیں نکالیں۔۔۔ بعد میں سنا تو پتا چلا کہ دوسرا والا پہلے سے بہتر گایا ہے۔۔۔۔ :p آواز ہلکی رکھنی ہے بس۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ;)

ایک اور بھی تھا گانا۔۔۔ ہے شونا۔۔۔ یہ ہماری منگیتر صاحبہ کو حد سے زیادہ پسند ہے۔۔۔ ہم نے سوچا، اس کی بھی بینڈ بجائیں نا۔۔۔۔۔ :p یہ بھی ریکارڈ کرلیا۔۔۔ یہاں ہے اور اس کی شاعری یہاں۔
اس کی کہانی میں ہوا یہ کہ ایک رات تو سارے سونے لیٹ گئے تھے اس لیے جتنی بار بھی ریکارڈ کرنے کی کوشش کی، سب کی ڈانٹ کے ڈر سے اتنی ہلکی آواز نکلی کہ سارے ٹریک بے کار ہوگئے۔۔۔ پھر ایک رات جب ریکارڈ کررہا تھا تو عین آخری لمحات میں جب گانا اپنے اختتام کو پہنچ رہا تھا تو ابو گھر میں داخل ہوگئے۔۔۔۔ :p جہاں تھا، وہیں بند کردیا۔۔۔۔۔۔۔
 
ویسے میں ایسے ہی لگا رہا تو جلد ہی ایک البم تیار ہوجائے گی میری۔۔۔۔۔۔ کیونکہ باجو! مجھے آپ کی طرح پڑوسیوں کا مسئلہ نہیں ہے۔ :lll:

بس بجلی تنگ کرتی ہے اور ابو کے سامنے ایسی حرکتیں کم کم کرتا ہوں۔۔۔ ویسے ابو بھی پہلے بہت اچھے سنگر تھے۔۔۔ ہارمونیم بجانا بھی جانتے تھے اور طرزیں بھی کمپوز کرتے تھے۔۔۔ پھر یہ سب چھوڑ دیا۔۔۔ ابھی ابو کے ایک رشتے دار ہیں۔۔۔ ان کو بھی ابو نے کافی سکھایا۔۔۔ ابھی پچھلے دنوں ٹی وی ون پر ساحر لودھی شو میں انہوں نے ایک گانا گایا تھا۔۔۔

[ame="http://www.youtube.com/watch?v=6azohhE6tdc"]ایک کہانی۔ راشد خان[/ame]

اور ابو انہیں دیکھ کر کہہ رہے تھے کہ اتنا عرصہ ہوگیا لیکن اب تک نہیں سیکھا۔
 
Top