جاسم محمد
محفلین
مہنگی چیزیں سستے لوگ ۔ ۔
پھر گلاس کی بات کر لی جائے یا جوتی کی کہاں سے آئی یہ جوتی کس نے منگوائی یہ جوتی کیا کہہ رہی ہے یہ جوتی؟؟؟؟؟؟؟
مہنگی چیزیں سستے لوگ ۔ ۔
پھر گلاس کی بات کر لی جائے یا جوتی کی کہاں سے آئی یہ جوتی کس نے منگوائی یہ جوتی کیا کہہ رہی ہے یہ جوتی؟؟؟؟؟؟؟
ہاہاہاہا۔۔۔۔۔۔۔۔۔ بیچارے بھنگی کو این ار او بھی نہیں مل سکتا۔۔۔۔۔۔۔۔ این ار او تو نیازی مانگ رہا ہے۔۔۔ یہ تو سب جانتے ہیںاپوزیشن مجھ سے این آر او کیلیے فوج پر دباؤ ڈال رہی ہے، وزیراعظم
ویب ڈیسک پير 28 دسمبر 2020
پی ڈیم ایم ہمارے لیے مسئلہ نہیں، ہم عوام مسائل پر توجہ مرکوز کیے ہوئے ہیں (فوٹو: فائل)
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ اپوزیشن رہنماؤں کو معلوم ہے عمران خان این آر او نہیں دے گا اس لیے پاک فوج پر دباؤ ڈال رہے ہیں، پی ڈی ایم کا مسئلہ دھاندلی ہوتا تو انتخابی اصلاحات میں ہمارا ساتھ دیتے۔
وزیراعظم کی زیر صدارت حکومتی و پارٹی ترجمانوں کا اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں موجودہ سیاسی صورتحال، خصوصاً پی ڈی ایم تحریک پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ وزیراعظم نے ترجمانوں سے کہا کہ پی ڈی ایم کی حکومت مخالف تحریک کا کوئی مستقبل نہیں، بات چیت اور مسائل کے حل کا بہترین فورم پارلیمنٹ ہے لیکن اب تک اپوزیشن نے پارلیمنٹ کو اپنے ذاتی مفادات کے لیے استعمال کیا، اپوزیشن بھی عوام کو جواب دہ ہے جس نے ڈھائی سال میں قانون سازی میں حصہ نہیں لیا۔
عمران خان کا کہنا تھا اپوزیشن رہنماؤں کو معلوم ہے عمران خان این آر او نہیں دے گا اس لیے پاک فوج پر دباؤ ڈال رہے ہیں، پی ڈی ایم کا مسئلہ دھاندلی ہوتا تو انتخابی اصلاحات میں ہمارا ساتھ دیتے، پی ڈیم ایم ہمارے لیے مسئلہ نہیں، ہم عوام مسائل پر توجہ مرکوز کیے ہوئے ہیں۔
وزیراعظم نے کہا کہ جھوٹ بول کر عوام کو گمراہ نہیں کیا جاسکتا، پی ڈی ایم غیر فطری تحریک ہے، آج تک عوام کسی کے ذاتی مفادات کے لیے نہیں نکلی، ان کے کہنے پر نیب قانون تبدیل کرلیتے تو آج یہ سڑکوں پر نہ ہوتے، اپوزیشن کی بلیک میلنگ میں نہیں آئیں گے۔
دریں اثنا وزیرِ اعظم عمران خان سے مشیر پارلیمانی امور بابر اعوان نے ملاقات کی جس میں آئینی، قانونی اور سیاسی امور پر گفتگو ہوئی۔
وزیراعظم عمران خان نے جمہوریت کی مضبوطی کے لیے اداروں کے مضبوط ہونے کو اہم قرار دیتے ہوئے کہا کہ اداروں پر اپنی سیاست چمکانے کے لیے انگلیاں اٹھانے والے کسی قیمت پر جمہوریت کے علم بردار نہیں ہوسکتے، ریاست کے تمام ستون اپنے دائرہ کار میں رہ کر ملکی ترقی کے لیے کام کر رہے ہیں۔
بابر اعوان نے معاشی استحکام اور کورونا سے بچاؤ کی حکومتی پالیسیوں کو حکومت کی اہم کامیابیاں قرار دیتے ہوئے کہا کہ اندھیرے فروشوں کا پاکستان میں اب کوئی مستقبل نہیں۔
تو کاروبار میں اتار چڑھاؤ آتا ہی ہے ۔
یہ حکومت کی اب تک کی سب سے بڑی کامیابی ہے ۔جس کو زندگی میں پیلی ٹیکسی، غدار کہتے رہے، ننگی تصاویر پھینکی اب مرنے کے بعد اس کی قبر پر پھول چڑھا رہے ہیں
شکریہ عمران خان!
آپ نامعلوم کس دنیا کے باسی ہیں ۔ ایک بالکل ہی منفرد سوچ ہے آپ کی جو کسی سے نہیں ملتی سوائے مریم نواز کے ۔ہاہاہاہا۔۔۔۔۔۔۔۔۔ بیچارے بھنگی کو این ار او بھی نہیں مل سکتا۔۔۔۔۔۔۔۔ این ار او تو نیازی مانگ رہا ہے۔۔۔ یہ تو سب جانتے ہیں
بھائی پہلے بیج بویا جاتا ہے (یعنی خرچ کیا جاتا ہے) پھر فصل کاٹی جاتی ہے ۔ انتظار فرمائے ۔لیکن یہاں تو اتار ہی اتار۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ہاہاہا۔۔۔۔۔ کوئی بات نہیں لوٹواور لوٹوں۔۔۔۔۔۔۔۔
این آر او نیازی مانگ رہا ہے مگر استعفے پیپلز پارٹی والے نہیں دے رہے۔ یہ کیا چکر ہے؟این ار او تو نیازی مانگ رہا ہے۔۔۔ یہ تو سب جانتے ہیں
یہ مولانا فضل ڈیزل کی پارٹی سے ہیںآپ نامعلوم کس دنیا کے باسی ہیں ۔ ایک بالکل ہی منفرد سوچ ہے آپ کی جو کسی سے نہیں ملتی سوائے مریم نواز کے ۔
لوگوں کو این آر او کا مطلب ہی نہیں پتا ۔ سچ میںاین آر او نیازی مانگ رہا ہے مگر استعفے پیپلز پارٹی والے نہیں دے رہے۔ یہ کیا چکر ہے؟
پیپلزپارٹی اجلاس، اراکین نےاستعفوں کو نوازشریف کی وطن واپسی سے مشروط کردیا
نیب میں اپنی کرپشن کا حساب دینے کی بجائے اصلاح کر رہے ہیں۔ الٹا چور کوتوال کو ڈانٹےلوگوں کو این آر او کا مطلب ہی نہیں پتا ۔ سچ میں
این آر او نیازی مانگ رہا ہے مگر استعفے پیپلز پارٹی والے نہیں دے رہے۔ یہ کیا چکر ہے؟
پیپلزپارٹی اجلاس، اراکین نےاستعفوں کو نوازشریف کی وطن واپسی سے مشروط کردیا
بھائی پہلے بیج بویا جاتا ہے (یعنی خرچ کیا جاتا ہے) پھر فصل کاٹی جاتی ہے ۔ انتظار فرمائے ۔
پی پی کا یہ بھی فیصلہ ہے کہ ہم استعفوں کے معاملہ پر کسی سے ڈکٹیشن نہیں لیں گےیہ پی پی پی کے پارٹی کا فیصلہ نہیں مشورہ ہے۔۔۔ فیصلہ پی ڈی ایم نے کرنا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔
ہاہا۔۔ یہی خیالات میرے بھنگیوں کے بارے میں ہے۔۔۔۔۔ ہاہاہا
یہ سب مریم بی بی اور مولانا نے بڑی مشکل سے ایجاد کیے ہیں ۔ بلین ٹری کو تو دنیا سراہ رہی ہے ۔ چینی چوری میں تو زرداری اور نواز و شہباز کی شوگر ملز کا بڑا ہاتھ ہے ۔ ہمیشہ سبسڈیز لیتے ہیں ۔ یہ سب چور مچائے شور کا شاخشانہ ہے ۔ جھوٹ در جھوٹ ۔ این آر او کے لیے مرے جا رہے ہیں اور چیخ چیخ کر آپ جیسے "معصوم " لوگوں کو بے وقوف بناتے ہیں کہ این آر او نہیں دیں گے ۔ اور آپ بن بھی جاتے ہیں ۔ بھئی حقیقت دیکھیں اپنی آنکھوں سے اور اپنا دماغ استعمال کریں ۔کس بات کا انتظار ۔۔؟؟ ہمیں تو انتظار ہی ہے۔۔۔۔ مالم جبہ اسکینڈل کا، فارن فنڈنگ کا ، بی ار ٹی کا ، میلئین ٹریز کا۔۔۔ چینی چوری کا ، ادویات چوری کا۔۔۔ وغیرہ وغیرہ
یہ سب مریم بی بی اور مولانا نے بڑی مشکل سے ایجاد کیے ہیں ۔ بلین ٹری کو تو دنیا سراہ رہی ہے ۔ چینی چوری میں تو زرداری اور نواز و شہباز کی شوگر ملز کا بڑا ہاتھ ہے ۔ ہمیشہ سبسڈیز لیتے ہیں ۔ یہ سب چور مچائے شور کا شاخشانہ ہے ۔ جھوٹ در جھوٹ ۔ این آر او کے لیے مرے جا رہے ہیں اور چیخ چیخ کر آپ جیسے "معصوم " لوگوں کو بے وقوف بناتے ہیں کہ این آر او نہیں دیں گے ۔ اور آپ بن بھی جاتے ہیں ۔ بھئی حقیقت دیکھیں اپنی آنکھوں سے اور اپنا دماغ استعمال کریں ۔
16 فروری کو نواز شریف کا پاسپورٹ منسوخ کر دیں گے، وزیر داخلہ
ویب ڈیسک بدھ 30 دسمبر 2020
یکم جنوری سے تمام ملکوں کے ویزے آن لائن جاری کیے جائیں گے، وزیر داخلہ
اسلام آباد: وفاقی وزیرداخلہ شیخ رشید نے نواز شریف کا پاسپورٹ منسوخ کرنے کا فیصلہ کرلیا۔
شیخ رشید نے سی ڈی اے ہیڈکوارٹرز اسلام آباد میں میڈیا سےگفتگو کرتے ہوئے کہا کہ سی ڈی اے کے تمام کنٹریکٹ ملازمین کو ریگولر کرنے کا اعلان کرتا ہوں، دہشت گردی کے خطرات لاحق ہیں جس سے نمٹنے کے لیے ایگل اسکواڈ اسلام آباد میں تعینات کررہے ہیں، اسلام آباد میں تمام ناکےختم کرکے صرف تین رہنے دیں گے۔
وزیر داخلہ نے کہا کہ یکم جنوری سے تمام ملکوں کے ویزے آن لائن ہوں گے جن میں چین اور افغانستان بھی شامل ہیں۔ انہوں نے بتایا کہ 16 فروری کو نواز شریف کا پاسپورٹ منسوخ کررہے ہیں۔
شیخ رشید کا کہنا تھا کہ پیپلزپارٹی سینیٹ انتخابات میں حصہ لے گی تو ضمنی الیکشنز میں بھی لے گی، مذاکرات کے دروازے کھلے ہیں، یہ سب چور اپنی چوری بچانے کےلیے اکٹھے ہوئے ہیں، یہ سارے لوگ بے نقاب ہوں گے۔
پی پی کا یہ بھی فیصلہ ہے کہ ہم استعفوں کے معاملہ پر کسی سے ڈکٹیشن نہیں لیں گے
ورلڈ اکانمک فورم میں بلین ٹری سونامی کی تعریفبیلئین ٹریز کو دنیا سراہ رہی ہے۔۔۔ ہاہاہاہا۔۔۔۔ جاسم صاحب اجائیں زرہ یہ پڑھیں۔۔۔۔۔۔۔۔ ہاہاہاہا۔۔۔ حد ہے ویسے۔۔۔۔۔۔