سروے کے نتائج سےصاف معلوم ہو رہا تھا کہ مسلم لیگ نون کو پنجاب کی حد تک شکست دینا بہت مشکل ہے۔ اس لیے ایسی پلاننگ کی گئی کہ مسلم لیگ نون انتخابات کا بائیکاٹ کر دے۔ یہ ساری گیم انتخابات تک ہی چل سکتی ہے۔ اس کے بعد حکومت کو ہٹانا آسان نہیں رہتا ہے۔ خاکیان کو ایک بار پھر سیاسیوں کو 'سیلوٹ' مارنے پڑتے ہیں۔ اب اس عجلت میں کچھ غلطیاں دونوں اطراف سے ہو رہی ہیں۔ سنسنی خیز مراحل!مجھے ویسے ابھی تک یہی سمجھ نہیں آیا کہ نواز شریف کے خلاف اس وقت فیصلہ نہ بھی آتا تو کیا مضائقہ تھا۔
اس وقت ایسی عجلت کیوں کی گئی؟
شریف فیملی کے گرد گھیرا تنگ کیا گیا ہے۔ زرداری صاحب کو محض ڈرایا دھمکایا گیا ہے۔ محکمہء زراعت کے پرانے ہتھکنڈے ہیں۔ مزید یہ کہ، سیاسیے بھی حسب استطاعت کرپٹ ہیں۔ اب بندہ کس کا ساتھ دے، کس کا نہ دے؟میرا نہیں خیال کہ کوئی بھی صاحبِ عقل ان کو بائیکاٹ کی جانب مائل کرنے کی کوشش کرے گا۔ اس وقت اگر نون لیگ اور پی پی پی مل کر بائیکاٹ کر دیں تو الیکشن ٹھس ہو جائیں گے۔ یعنی مل کر بائیکاٹ ان کے پاس اہم ترین ہتھیار ہو سکتا ہے۔
اور تجربہ بتاتا ہے کہ بائیکاٹ سے صرف نقصان اٹھانا پڑتا ہے۔میرا نہیں خیال کہ کوئی بھی صاحبِ عقل ان کو بائیکاٹ کی جانب مائل کرنے کی کوشش کرے گا۔ اس وقت اگر نون لیگ اور پی پی پی مل کر بائیکاٹ کر دیں تو الیکشن ٹھس ہو جائیں گے۔ یعنی مل کر بائیکاٹ ان کے پاس اہم ترین ہتھیار ہو سکتا ہے۔
اور تجربہ بتاتا ہے کہ بائیکاٹ سے صرف نقصان اٹھانا پڑتا ہے۔
تبھی بائیکاٹ کا کہنے کے باوجود ن لیگ اور پیپلز پارٹی نے انتخابات 2008 میں حصہ لے لیا تھا۔
تا کہ ہمدردی کا ووٹ خون لیگ کو دلوایا جا سکے۔مجھے ویسے ابھی تک یہی سمجھ نہیں آیا کہ نواز شریف کے خلاف اس وقت فیصلہ نہ بھی آتا تو کیا مضائقہ تھا۔
اس وقت ایسی عجلت کیوں کی گئی؟
پانامہ لیکس بھی محکمہ زراعت و خلائی مخلوق یعنی فوج یعنی آئی ایس آئی نے کروایا ہے۔ہمارے خیال میں اس وقت میاں صاحب پاکستان میں آنے کے بعد اس بات کو یقینی بنائیں گے کہ انتخابات مقررہ تاریخ کو ہی منعقد ہوں۔ اگر میدان اُن کے ہاتھ رہا تو اسٹیبلشمنٹ سے تعلقات وقتی طور پر ٹھیک ہونے کا امکان پیدا ہوجائے گا۔ اگر عام انتخابات میں شکست ہو گئی تو دھاندلی کا الزام، دھرنے، جیل بھرو تحریک وغیرہ وغیرہ۔ خیال رہے کہ یہ امکانی منظرنامہ ہے۔ کیا ہونے جا رہا ہے؟ اس کی ہمیں چنداں خبر نہ ہے۔ صورت حال لمحہ بہ لمحہ تبدیل ہوتی جا رہی ہے۔
ہمارا تبصرہ ملک کی موجودہ صورت حال کے تناظر میں ہے۔ آپ منطق منطق کھیلتے رہیں، بصد شوق!پانامہ لیکس بھی محکمہ زراعت و خلائی مخلوق یعنی فوج یعنی آئی ایس آئی نے کروایا ہے۔
(منطق پٹواریہ)
سارا قضیہ ہی تناظر کا ہے۔ کیا دکھایا اور کیا چھپایا جائے۔ہمارا تبصرہ ملک کی موجودہ صورت حال کے تناظر میں ہے۔ آپ منطق منطق کھیلتے رہیں، بصد شوق!
ہماری نظر میں ملکی سالمیت اہم ہے، نہ کہ خادم رضوی یا نواز شریف!سارا قضیہ ہی تناظر کا ہے۔
ملکی سالمیت کے لیے قوم چوکس کھڑی ہے اگرچہ بیرونی مداخلت کار اپنی سازشوں میں مصروف ہیں۔ہماری نظر میں ملکی سالمیت اہم ہے، نہ کہ خادم رضوی یا نواز شریف!
مستقبل قریب کے ظاہری امکانات یہی ہیں پاکستان میں ہنگامہ آرائی کی جائے اور عدم استحکام پیدا کیا جائے تاکہ پاکستان کے جوہری مقامات پر قبضہ کیا جائے،محترم! ہمارا تبصرہ معروضی تناظر میں تھا۔ ملکی صورت حال کو ذہن میں رکھ کر جو امکانی منظرنامہ ہمیں دکھائی دیا، اس حوالے سے اپنی ناقص رائے کا اظہار کر دیا۔ ہمیں نواز شریف صاحب کے ملزم یا مجرم ہونے سے کیا لینا دینا!
اس وقت سیاسی منظرنامہ کافی عجیب چل رہا ہے۔ نواز شریف کے بعد زرداری اینڈ کمپنی پہ بھی ہاتھ ڈال دیا گیا ہے۔
سمجھ نہیں آ رہا کہ چاہ کیا رہے ہیں۔
معذرت کے ساتھ آپ کی معلومات آپریشن کے حوالے سے درست نہیں ہیںجھوٹ پر جھوٹ بولنا نواز شریف کا وطیرہ ہے، کلثوم کی بیماری بھی ایک جھوٹ ہے، ایک مریض جو لائف سپورٹ پر ہو، کیا اس کا آپریشن کیا جاسکتا ہے، کوئی ڈاکٹر ایسا نہیں کرے گا۔ ۔ ۔ ۔ نہ ایسا ہوتا ہے۔
اب انھوں نے جمعہ کو واپسی کا اعلان کیا ہے، کچھ بھروسہ نہیں ہے یہ بات بھی جھوٹ ہو اور عین وقت پر کوئی بہانہ سامنے آجائے۔
کوئی معنی خیزی نہیں اس بیان میں۔ یہ چلا ہوا کارتوس اب تقریباً شیخ رشید کے لیول پر آ چکا ہے اور شوشے چھوڑ رہا ہے۔کل جوہوا اس سے نوازشریف کو بچانا چاہتا تھا ، چوہدری نثار
بڑا معنی خیز بیان ہے.
ایسے الزامات کا سلسلہ جاری رہتا ہے۔ اسی سے ملتے جلتے الزام پچھلے دورِ حکومت میں دھرنے دینے والوں پر بھی عائد کیے جاتے رہے ہیں۔مستقبل قریب کے ظاہری امکانات یہی ہیں پاکستان میں ہنگامہ آرائی کی جائے اور عدم استحکام پیدا کیا جائے تاکہ پاکستان کے جوہری مقامات پر قبضہ کیا جائے،
اگر ایک جماعت بائیکاٹ کرے تو ضرور نقصان اٹھانا پڑتا ہے۔اور تجربہ بتاتا ہے کہ بائیکاٹ سے صرف نقصان اٹھانا پڑتا ہے۔
تبھی بائیکاٹ کا کہنے کے باوجود ن لیگ اور پیپلز پارٹی نے انتخابات 2008 میں حصہ لے لیا تھا۔
مگر اس سے کیا فرق پڑتا ہے۔اگر ایک جماعت بائیکاٹ کرے تو ضرور نقصان اٹھانا پڑتا ہے۔
لیکن اگر دو ہیوی ویٹ جماعتیں بائیکاٹ کر دیں تو اگلی آنے والی حکومت کی کریڈیبلٹی کافی کمزور ہو جائے گی۔