سیاسی منظر نامہ

زیک

مسافر
چوہدری صاب !!!!!!!!!!!!
دور طالب علمی میں ہم نے بھی اس ہوٹل میں دعوتیں کھائی ہیں، کیا ہم بھی کسی کے ایجنڈے پر عمل پیرا تھے ؟
اور جہاں تک سیکیورٹی کا تعلق ہے تو شہر کی سیکیورٹی کے متعلق آپ مجھ سے کہیں زیادہ بہتر جانتے ہیں۔
:)

اب اس بات کی کیا گارنٹی ہے کہ دعوت وہیں سے دی گئی تھی ؟
:)
ہو سکتا ہے پی ٹی آئی کی مقامی قیادت نے دعوت دی ہو، جیسا کہ دستور ہے۔

واہ عقیدت ہو تو ایسی
 
ممکن ہے مجھے کبھی دی ہو۔ اب یاد نہیں پڑتا
یوں تو آرڈیننس کلب میں ایک دعوت میں بھی بھگت چکا ہوں۔ جنرل طلعت مسعود چیئرمین ہوتے تھے۔ اور ویلفئیر کلب کی تو کیا ہی بات ہے، جہاں ہر سال ہزاروں لوگوں کو کھانے کی دعوت چئیرمین کی طرف سے ہوتی تھی (12 ربیع الاول جلوس کے اختتام پر)
 
یاز

محفلین
ویسے کیا اب سیاسی منظرنامہ اسی نوے فیصد تک عیاں نہیں ہو چکا؟
یعنی کسی کو اب بھی کوئی شک وغیرہ رہ گیا ہے کہ الیکشن کا نتیجہ کیا ہو گا۔
 
ویسے کیا اب سیاسی منظرنامہ اسی نوے فیصد تک عیاں نہیں ہو چکا؟
یعنی کسی کو اب بھی کوئی شک وغیرہ رہ گیا ہے کہ الیکشن کا نتیجہ کیا ہو گا۔
میرا اب بھی یہی خیال ہے کہ ہنگ پارلیمنٹ وجود میں آئے گی۔ کوئی جماعت اکیلے حکومت نہیں بنا سکے گی۔
 
اے خان

محفلین
امیدوار پی کے 47 صوابى کے سرکارى ملازمین کے ووٹوں کا نتجہ
امیر رحمان ...... ANP 1287
اعجاز اکرم ...... PMNL 635
شہرام خان ترکئ .... PTI 640
 
اے خان

محفلین
این اے 19 صوابی کے سرکاری ملازمین کےووٹوں کا نتیجہ وارث خان ANP 1517
عثمان ترکئ 840 PTI ۔PMLN 412
PPPP 315
MMA 298
 
پتہ نہیں سچ ہے کہ نہیں
 
Top