یاز
محفلین
کیا واقعی؟گدھے پر نواز لکھ کر اس پر تشدد کیا گیا ہے۔
کیا واقعی؟گدھے پر نواز لکھ کر اس پر تشدد کیا گیا ہے۔
ابھی تو پارٹی شروع ہوئی ہے۔نئے پاکستان کی نشانیاں ابھی سے ظاہر ہونا شروع!!!
ش پیش شو اور ش زبر ش والی شکر واپس کریں!ابھی تو پارٹی شروع ہوئی ہے۔
ایسے میں ہلاکو خان سے منسوب قول یاد آتا ہے کہالٰٰہی تو ظالموں کی جلد پکڑ فرما!
کُل کتنے شین واپس کرنے ہیں؟ش پیش شو اور ش زبر ش والی شکر واپس کریں!
بتا کے بھی کیا کریں گے. ہم تو گنتی کرنے کے متعلق پہلے ہی اشتہاری ہیں، تاہم آپ پہ ہمیں یقین ہے کہ واپس تو آپ نے کوئی نہیں کرنا!کُل کتنے شین واپس کرنے ہیں؟
’’ڈمہ‘‘ ناچنے گانے والی کو نہیں کہتے؟پشتو میں طوائف کو ڈمہ کہتے ہیں.
تو کیا طوائف نیکیاں کرنے والی کو کہتے ہیں؟؟؟’’ڈمہ‘‘ ناچنے گانے والی کو نہیں کہتے؟
ابھی لغت میں دیکھا تو معلوم ہوا کہ طوائف کا اصل معنی ناچنے گانے والی ہی ہے، البتہ اس کے ذیل میں یہ بھی لکھا ہے کہ:تو کیا طوائف نیکیاں کرنے والی کو کہتے ہیں؟؟؟
چوہدری صاب !!!!!!!!!!!!کل رات خان صاحب واہ کینٹ میں جلسہ کرنے آئے۔ خلائی مخلوق کے تھری سٹار نے بنفس نفیس خان صاحب کو بیرئیر نمبر 2 (واہ کینٹ انٹرینس) پر معہ مکمل فوجی پروٹوکول کے رسیو کیا اور جلسے کے بعد سی آف بھی ۔ جلسے سے پہلے پی او ایف کے سرکاری ہوٹل میں ڈنر بھی دیا گیا۔
اور ہاں اس سے یہ ہر گز نا سمجھا جائے کہ انتخابات فوج اور عدلیہ کی زیر نگرانی آزادانہ، منصفانہ اور شفاف نہیں ہو رہے۔
جی کہتے ہیں.’’ڈمہ‘‘ ناچنے گانے والی کو نہیں کہتے؟
آپ کو چئیرمین پی او ایف نے دعوتیں دی تھیں ؟دور طالب علمی میں ہم نے بھی اس ہوٹل میں دعوتیں کھائی ہیں، کیا ہم بھی کسی کے ایجنڈے پر عمل پیرا تھے ؟
محترمہ بے نظیر بھٹو یہاں انتخابی کمپین کے سلسلے میں متعدد بار آئیں، نواز شریف صاحب دو یا تین بار آئے، قاضی حسین احمد کو پانچ چھ مرتبہ آتے دیکھا، سراج صاحب، مولانا فضل الرحمان یہاں آتے رہے، لیکن چئیرمین چھوڑ کوئی ایک پھول والا بھی انتخابی جلسوں میں نا کبھی ریسو کرنے گیا نا کبھی ڈنر پر مدعو ہوا۔اور جہاں تک سیکیورٹی کا تعلق ہے تو شہر کی سیکیورٹی کے متعلق آپ مجھ سے کہیں زیادہ بہتر جانتے ہیں۔
اب اس بات کی کیا گارنٹی ہے کہ دعوت وہیں سے دی گئی تھی ؟آپ کو چئیرمین پی او ایف نے دعوتیں دی تھیں ؟
ہیرو کا ویلکم ہےمحترمہ بے نظیر بھٹو یہاں انتخابی کمپین کے سلسلے میں متعدد بار آئیں، نواز شریف صاحب دو یا تین بار آئے، قاضی حسین احمد کو پانچ چھ مرتبہ آتے دیکھا، سراج صاحب، مولانا فضل الرحمان یہاں آتے رہے، لیکن چئیرمین چھوڑ کوئی ایک پھول والا بھی انتخابی جلسوں میں نا کبھی ریسو کرنے گیا نا کبھی ڈنر پر مدعو ہوا۔
ایک یا دو پائلٹ موٹر سائیکل اور ایک ٹریفک کنٹرول ڈبل کیبن کے علاوہ کبھی کوئی سیکورٹی یا پروٹوکول پی او ایف کی طرف سے نہیں دیا جاتا۔
اب اس بات کی کیا گارنٹی ہے کہ دعوت وہیں سے دی گئی تھی ؟
اررے واہ۔۔۔ اس طرف تو دھیان ہی نہیں گیا۔ہو سکتا ہے پی ٹی آئی کی مقامی قیادت نے دعوت دی ہو، جیسا کہ دستور ہے۔