عبدالقیوم چوہدری
محفلین
نہیں۔۔۔۔ آپ نے سوال نہیں پوچھا تھا۔آپ کو وضاحت کی ضرورت کیوں پیش آئی ؟
نہیں۔۔۔۔ آپ نے سوال نہیں پوچھا تھا۔آپ کو وضاحت کی ضرورت کیوں پیش آئی ؟
کیونکہ تحریک انصاف کا نظریاتی گروپ پاکستان جیسے ملک میں اصول کی سیاست کر کے اقتدار میں کبھی نہیں آ سکتا۔ عمران خان 2013 تک یہ سب کر کے دیکھ چکا ہے۔ تحریک انصاف کے نظریاتی بانی و حامی استعفی دے کرجا چکے ہیں۔مجھے آج تک کوئی تحریک انصاف کا حامی نہیں ملا
اکبر ایس بابرکیونکہ تحریک انصاف کا نظریاتی گروپ پاکستان جیسے ملک میں اصول کی سیاست کر کے اقتدار میں کبھی نہیں آ سکتا۔ عمران خان 2013 تک یہ سب کر کے دیکھ چکا ہے۔ تحریک انصاف کے نظریاتی بانی و حامی استعفی دے کرجا چکے ہیں۔
فوزیہ قصوری
جسٹس وجیہہ الدین
اور بھی بہت سے ہیں۔ اقتدار پلیٹ میں ڈال کر نہیں ملتا، چھیننا پڑتا ہے۔ ن لیگ اور پی پی کو ٹھکانے لگانے کااور کوئی طریقہ نہیں تھا۔ 2013 تک اصول کی سیاست کی۔ کیا ملا؟اکبر ایس بابر
ہاہاہااور بھی بہت سے ہیں۔ اقتدار پلیٹ میں ڈال کر نہیں ملتا، چھیننا پڑتا ہے۔ ن لیگ اور پی پی کو ٹھکانے لگانے کااور کوئی طریقہ نہیں تھا۔ 2013 تک اصول کی سیاست کی۔ کیا ملا؟
اسے 2011 کر لیں۔2013 تک اصول کی سیاست کی۔
ہاہاہا
یعنی 22 سالہ جد وجہد کرپشن اور دھاندلی کے خلاف تھی
اور جنھوں نے پارٹی میں موجود کرپشن اور دھاندلی پر بات کی، انھیں پارٹی سے نکال کر "مشن" جاری رکھا گیا۔
بہت خوب۔
ملک کا نقصان پارٹی کے نقصان سے زیادہ اہمیت رکھتا ہے۔ آپ سمجھتے ہیں جو نظریاتی سیاست عمران خان 2011 میں کررہا تھا وہ 2018 یا 2023 تک جاری رکھتا؟ اس دوران ن لیگ اور پی پی باری باری آکر ملک کو ٹیکے لگاتے رہتے۔ وہ ملکی مفاد میں بہتر تھا۔ حالیہ حکومت نہیں ہے۔اسے 2011 کر لیں۔
یعنی پارٹی میں کرپشن حلال ہے؟ اور جو پارٹی میں کرپشن کرتے ہیں، وہ ملکی سطح پر نہیں کریں گے۔ملک کا نقصان پارٹی کے نقصان سے زیادہ اہمیت رکھتا ہے۔ آپ سمجھتے ہیں جو نظریاتی سیاست عمران خان 2011 میں کررہا تھا وہ 2018 یا 2023 تک جاری رکھتا؟ اس دوران ن لیگ اور پی پی باری باری آکر ملک کو ٹیکے لگاتے رہتے۔ وہ ملکی مفاد میں بہتر تھا۔ حالیہ حکومت نہیں ہے۔
آپ سمجھتے ہیں عمران خان کے ہوتے ہوئے پارٹی کے لوگ لیگیوں اور جیالوں کی طرح کرپشن کریں گے تو کے پی کے میں پنجاب و سندھ کی طرح کرپشن کیسز کی بھرمار ہونی چاہئے تھی۔ ایسا کیوں نہیں ہوا؟یعنی پارٹی میں کرپشن حلال ہے؟ اور جو پارٹی میں کرپشن کرتے ہیں، وہ ملکی سطح پر نہیں کریں گے۔
سیلوٖٹ ہے جناب سیلوٹ ہے۔
یہ ہرگز جواز نہیں ہے۔آپ سمجھتے ہیں عمران خان کے ہوتے ہوئے پارٹی کے لوگ لیگیوں اور جیالوں کی طرح کرپشن کریں گے تو کے پی کے میں پنجاب و سندھ کی طرح کرپشن کیسز کی بھرمار ہونی چاہئے تھی۔ ایسا کیوں نہیں ہوا؟
عمران خان شروع شروع میں بالکل نئے بے داغ لوگوں کو سیاست میں لایا۔ عوام نے الیکشن میں ان کو مسترد کر دیا۔ یہ کس کا قصور ہے؟
متفق ہوں۔ دوسرا حل جماعت اسلامی والا ہے جو بے داغ ، باکردار لوگ پر مشتمل ہے۔ لیکن آج تک مسلسل الیکشن ہارتے آئے ہیں۔یہ ہرگز جواز نہیں ہے۔
بال ٹیمپرنگ اور میچ فکسنگ بھی تو کرتے تھےآپ سمجھتے ہیں عمران خان کے ہوتے ہوئے پارٹی کے لوگ لیگیوں اور جیالوں کی طرح کرپشن کریں گے
وہ دھاندلی کا کیا ہوا؟عمران خان 2013 میں عوامی لہر کے باوجود الیکشن میں ناکامی کے بعد نظام کو سمجھ گیا تھا۔
کھودا پہاڑ نکلا چوہا۔ کلین چٹ دے دی عدالتی کمیشن نےوہ دھاندلی کا کیا ہوا؟
میری طرف سے پورا سیالکوٹ ہےیعنی پارٹی میں کرپشن حلال ہے؟ اور جو پارٹی میں کرپشن کرتے ہیں، وہ ملکی سطح پر نہیں کریں گے۔
سیلوٖٹ ہے جناب سیلوٹ ہے۔
سیلوٹ ہی کا تو سارا چکر ہےسیلوٖٹ ہے جناب سیلوٹ ہے۔
فافن کے مطابق 36 ایم این ایز کے خلاف فوجداری مقدمات درج ہیں جن میں سے 18 صاحبان کا تعلق ایک ہی پارٹی سے ہے۔تحریک انصاف میں ارب پتی اور مقدموں میں ملوث ایم این اے زیادہ
New NA has eight declared billionaires - Pakistan - DAWN.COM