لطیفوں میں۔ شیخ رشید کا ڈاکٹر عاطف میاں کو عہدہ سے ہٹانے میں اہم کردار ہے۔ اس کا نتیجہ پوری قوم کو بھگتنا ہوگا۔سمجھ نہیں آ رہا اسے لطیفوں میں پوسٹ کروں یا غمناک لڑی میں
وہ کیسے؟شیخ رشید کا ڈاکٹر عاطف میاں کو عہدہ سے ہٹانے میں اہم کردار ہے۔
بلومبرگ کی رپورٹ اس رپورٹ پر مبنی ہے جو سینیٹ میں پیش کی گئی۔ تحریک انصاف حکومت اس رپورٹ کو اور ایل این جی کنٹریکٹس کو آڈٹ کر وائی گی۔ تب ہی حقائق پرسے پردہ ہٹے گا کہ ان خفیہ ڈیلز میں کس کا کتنا فائدہ ہوا۔لیکن میرا کپتان، یہ، وہ، ہاں تو نواز شریف چور ہے۔
دھمکیاں؟؟لطیفوں میں۔ شیخ رشید کا ڈاکٹر عاطف میاں کو عہدہ سے ہٹانے میں اہم کردار ہے۔ اس کا نتیجہ پوری قوم کو بھگتنا ہوگا۔
میرٹ کے اصول سے ہٹ کر جو کام بھی ہوا، ہو رہا ہےیا ہوگا۔ اس کا نقصان بحیثیت قوم سب کو اٹھانا پڑتا ہے۔دھمکیاں؟؟
آج بلومبرگ نے وزیر خزانہ اسد عمر کی تعریفوں کے پل باندھ دئے۔ اور وہ بھی اینگرو جیسی متنازعہ کمپنی کی بنیاد پر۔Playing Gas Firms Off Each Other Saved Pakistan $600 Million
"جنرل" نیوز نیٹورک والییہ کونسی صحافت ہے؟
یقین نہیں آتا ہے کہ ہم اکیسویں صدی میں زندہ ہیں۔۔۔! کیک پیسٹریاں فروخت کرنے والے جب صحافت میں آئیں گے تو یہی حال ہو گا۔
جب بھی آپ یہ سوچیں کہ میڈیا اس سے عامیانہ پن کا مظاہرہ نہیں کر سکتا، میڈیا آپ کی سوچ کو غلط ثابت کر دیتا ہے۔
سوشل میڈیا کے حالات اس سے کہیں زیادہ خراب ہیں۔ الیکٹرانک میڈیا پر پھر بھی کچھ نہ کچھ "کنٹرول" ہے پیمرا کی بدولت۔جب بھی آپ یہ سوچیں کہ میڈیا اس سے عامیانہ پن کا مظاہرہ نہیں کر سکتا، میڈیا آپ کی سوچ کو غلط ثابت کر دیتا ہے۔
سوشل میڈیا کے حالات اس سے کہیں زیادہ خراب ہیں۔ الیکٹرانک میڈیا پر پھر بھی کچھ نہ کچھ "کنٹرول" ہے پیمرا کی بدولت۔
مجھے تو بول اور گورمے دونوں ہی پیمرا کی دسترس سے کہیں دور ہی لگتے ہیں۔سوشل میڈیا کے حالات اس سے کہیں زیادہ خراب ہیں۔ الیکٹرانک میڈیا پر پھر بھی کچھ نہ کچھ "کنٹرول" ہے پیمرا کی بدولت۔
یقین سے نہیں کہہ سکتا البتہ حالات سے یہی لگتا ہے کہ بول، گورمے اور پبلک نیوز ٹی وی عوام رائے کو جی ایچ کیو دھارے پر لانے کیلئے لانچ کیا گیا ہے۔مجھے تو بول اور گورمے دونوں ہی پیمرا کی دسترس سے کہیں دور ہی لگتے ہیں۔