نواز شریف خاندان کے مدفون خزانے تلاش کر رہے ہوں گے
یہ شاہ صاحب یقیناً ایک کلومیٹر دور سے کچھ چیک کررہے ہونے ہیں۔
یہ شاہ صاحب یقیناً ایک کلومیٹر دور سے کچھ چیک کررہے ہونے ہیں۔
میاں تو جانے ہی دے گا لیکن عمران کی باری مشکل ہے، اگلا وزیراعظم شاید بلوچستان سے ہو شاید
آپ کی بات موجودہ سیاسی صورت حال کے حساب سے درست معلوم ہوتی ہے تاہم ابھی کافی طویل وقت پڑا ہے۔ دیکھتے ہیں!معاف کیجئے گا مجھ سے چوک ہوگئی، عمران کی باری تو واقعی مشکل ہے مگر اگلا وزیراعظم بلوچستان سے بنانا مشکل ہوگا کیونکہ پہلے ہی چئرمین سینیٹ بلوچستان سے ہے، اس لئے شاید کے پی یا جنوبی پنجاب سے لایا جائے۔
آپ کی بات موجودہ سیاسی صورت حال کے حساب سے درست معلوم ہوتی ہے تاہم ابھی کافی طویل وقت پڑا ہے۔ دیکھتے ہیں!
عوام جنہیں وزیراعظم دیکھنا چاہتی ہے، اُن کو ہی اگلوں نے ایوانِ وزیراعظم میں پہنچنے سے روکنا ہے۔ اسٹیبلشمنٹ کا خواب ہوتا ہے، ہنگ پارلیمنٹ اور کمزور وزیراعظم۔اگر نون لیگ اپوزیشن میں جانے کا فیصلہ کرتی ہے تو دیگر کے پاس عمران خان سے بہتر لیڈر اور کوئی نہیں ہوگا۔ البتہ میاں صاحب کی تقاریر اور مزاج سے ایسا لگتا نہیں ہے۔ انکا پورا پلان یہی ہے کہ دوبارہ اکثریت کیساتھ اقتدار پر قابض ہوکر ان تمام قوانین کو بدل دیا جائے جس کے زیر اثر میاں صاحب اور دیگر کو رگڑا جا رہا ہے
عوام جنہیں وزیراعظم دیکھنا چاہتی ہے، اُن کو ہی اگلوں نے ایوانِ وزیراعظم میں پہنچنے سے روکنا ہے۔ اسٹیبلشمنٹ کا خواب ہوتا ہے، ہنگ پارلیمنٹ اور کمزور وزیراعظم۔
اگر نون لیگ اپوزیشن میں جانے کا فیصلہ کرتی ہے تو دیگر کے پاس عمران خان سے بہتر لیڈر اور کوئی نہیں ہوگا۔ البتہ میاں صاحب کی تقاریر اور مزاج سے ایسا لگتا نہیں ہے۔ انکا پورا پلان یہی ہے کہ دوبارہ اکثریت کیساتھ اقتدار پر قابض ہوکر ان تمام قوانین کو بدل دیا جائے جس کے زیر اثر میاں صاحب اور دیگر کو رگڑا جا رہا ہے
اکثریت حاصل کر سکتی ہے۔
- پی پی پی سندھ ، بلوچستان میں
- شہباز لیگ شمالی پنجاب میں
- تحریک انصاف کے پی کے اور جنوبی پنجاب میں
وزیراعظم کون بنے گا یہ کہنا قبل از وقت ہے لیکن بلاول یا عمران خان دو ممکنہ امیدوار ہوں گے۔
کیا فرق پڑتا ہے۔ عمران چاچا کی مشاورت کے ہوتے ہوئے کیا کمی ہوگی۔ویسے کیا بلاول وزیرِ اعظم بننے کی عمر کو پہنچ گئے ہیں؟
زرداری نے سیاست چھوڑ دی ہے کیا؟کیا فرق پڑتا ہے۔ عمران چاچا کی مشاورت کے ہوتے ہوئے کیا کمی ہوگی۔
زرداری نے سیاست چھوڑ دی ہے کیا؟
پاکستان کھپے!ویسے مجھے تو کریم کا ایک ڈرائیور یقین دلا چکا ہے کہ اگلی باری پھر زرداری
ویسے مجھے تو کریم کا ایک ڈرائیور یقین دلا چکا ہے کہ اگلی باری پھر زرداری
اسی لئے ابھی تک ڈرائیور سے آگے نہیں بڑھ سکا
کریم ڈرائیور اور نارمل ڈرائیور میں بہت فرق ہے۔ یہاں اچھی اچھی ملازمتیں چھوڑ کر لوگوں نے کریم چلانی شروع کی ہوئی ہے۔اسی لئے ابھی تک ڈرائیور سے آگے نہیں بڑھ سکا
ویسے ہمیں اس تنگ نظری سے بھی باہر آنا ہو گا کہ اگر کوئی ہماری پسند کی پارٹی پسند نہیں کر رہا تو وہ ضرور ان پڑھ جاہل ہو گا۔ ہر فرد اپنی سوچ کے مطابق فیصلہ کرتا ہے، اور ہر فرد اپنی سوچ کو ہی درست اور حق پر سمجھتا ہے۔ سیاسی اختلاف کو ذاتیات پر گند اچھالنے کا ذریعہ نہیں بنانا چاہیے۔ مگر افسوس ہے کہ اب یہی مروجہ سیاست ہے۔ اور اگر کوئی مخالف پر کیچڑ نہ اچھالے تو لوگ اس پر سوال اٹھاتے ہیں کہ یہ تو کسی کو بھی برا بھلا نہیں کہتا، یہی غلط ہو گا۔اسی لئے ابھی تک ڈرائیور سے آگے نہیں بڑھ سکا
ویسے ہمیں اس تنگ نظری سے بھی باہر آنا ہو گا کہ اگر کوئی ہماری پسند کی پارٹی پسند نہیں کر رہا تو وہ ضرور ان پڑھ جاہل ہو گا۔ ہر فرد اپنی سوچ کے مطابق فیصلہ کرتا ہے، اور ہر فرد اپنی سوچ کو ہی درست اور حق پر سمجھتا ہے۔ سیاسی اختلاف کو ذاتیات پر گند اچھالنے کا ذریعہ نہیں بنانا چاہیے۔ مگر افسوس ہے کہ اب یہی مروجہ سیاست ہے۔ اور اگر کوئی مخالف پر کیچڑ نہ اچھالے تو لوگ اس پر سوال اٹھاتے ہیں کہ یہ تو کسی کو بھی برا بھلا نہیں کہتا، یہی غلط ہو گا۔
لیکن عمران خان کا بھتیجا ہوسکتا ہے۔زرداری صاحب اپنا حمایت یافتہ وزیراعظم لانا چاہیں گے چاہے وہ کسی اور پارٹی کا ہو تاہم اس وزیراعظم کا نام کم از کم عمران خان نہیں ہو سکتا۔