سیاسی چٹکلے اور لطائف

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

فرقان احمد

محفلین
مینارِ پاکستان کا جلسہ دیگر جلسوں کی طرح کامیاب تھا، تاہم اسے سب سے بڑا سیاسی جلسہ کہنا نادانی ہے۔ یہ بات تو تحریک انصاف بھی تسلیم کرتی ہے کہ پورے پاکستان سے لوگ لائے گئے۔ اس حساب سے یہ جلسہ بہت بڑا ہرگز کہلایا نہیں جا سکتا۔ تحریکِ انصاف کو اس حوالے سے ابھی سے شدید تشویش میں مبتلا ہو جانا چاہیے۔
 
شاہد شاہ

محفلین
جلسے کا بڑا یا چھوٹا ہونا ووٹ پر نظر انداز نہیں ہوتا۔ ابھی بھی اکثریتی ووٹ نون لیگ کیلئے ہے۔ دیکھتے ہیں الیکشن کے قریب کیا معرکہ ہوتا ہے

عام انتخابات کے قریب کسی حد تک ضرور فرق پڑتا ہے۔ تحریکِ انصاف کے لیے بہتر یہی تھا کہ سولو فلائٹ لیتے، چاہے ایک بار پھر ہار جاتے۔ اسٹیبلشمنٹ کے فراہم کردہ جہاندیدہ سیاست دانوں کے ہوتے پاکستان میں جوہری تبدیلی لانا نہایت مشکل ہے۔ شاید تحریکِ انصاف نے بھی روایتی جماعت بننے کا فیصلہ کر لیا ہو۔ اس کا اصل اندازہ تب ہو گا جب مرکز میں حکومت بنانے کے لیے انہیں متوقع طور پر پیپلز پارٹی سے اتحاد کرنا پڑے گا۔
 
شاہد شاہ

محفلین
اتحاد میں کوئی برائی نہیں ہے۔ پیپلز پارٹی ایک سوشلسٹ جماعت ہے اور تحریک انصاف میں نئے وارد لوٹے بھی زیادہ تر یہیں سے آئے ہیں۔ اگر کرپشن کے معاملہ پر پی پی والے قربانی دے دیں تو اتحاد ممکن ہے

اکیلے میں ہنسنے کا موقع فراہم کریں، مزید تبصرہ ممکن نہیں۔ :)
 
جان

محفلین
جان الف نظامی
آپکے جمہوری نواز شریف کی اصلیت یہ رہی

مجھے کسی سیاسی لیڈر سے محبت نہیں لیکن آئین پاکستان کا احترام سیاسی جماعتوں سمیت عدلیہ اور اسٹیبلشمنٹ پہ بھی لازم ہے۔

آپ کی اطلاع کے لیے عرض ہے نواز شریف نہ ہی میرا لیڈر ہے اور نہ میں ن لیگی ہوں۔

آپ مجھے ن لیگی ثابت کرنے پہ زور نہ دیں بلکہ بات سمجھنے کی کوشش کریں تو زیادہ مشکل نہیں
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top