سیاسی چٹکلے اور لطائف

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

یاز

محفلین
ریحام خان نے اس بات کو یقینی بنایا ہے کہ مظہر کلیم کی وفات کے بعد بھی عمران سیریز جاری رہے گی۔
 
زیک

مسافر
ٹوئٹری خبروں کے مطابق گُل بخاری جو کہ خود برٹش نیشنل ہیں اور جرنیل کی بیٹی ہیں- لاھور کینٹ سے دبوچ لی گئی ہیں-

لگتا ہے کہ وطن عزیز چھوڑنے پر سنجیدگی سے غور و فکر کا وقت آیا چاہتا ہے-

خلائی مخلوق اپنا آپ دکھاتی ہوئی۔
لطیفے؟
 
سبھی لطیفے ہی ہیں بھائی- باقی آپ نے نئی لڑی کا اضافہ کروانا تو محمد تابش صدیقی ہیں ناں- ;)
کیا خیال ہے، یہ والی پوسٹ اور اس سے آگے موجود اس موضوع والی پوسٹس پر ایک لڑی کھڑی کی جائے؟
موضوع کیا رکھا جائے؟
دفاعی اداروں کے خلاف زہر اگلنے والے دیش دروہی !!

کیا خیال ہے، یہ والی پوسٹ اور اس سے آگے موجود اس موضوع والی پوسٹس پر ایک لڑی کھڑی کی جائے؟
موضوع کیا رکھا جائے؟

دفاعی ادارے اور دیش دروہی
بقول یاز بھائی یہ ناول کا نام بھی ہو سکتا ہے-
ویسے ایسا کوئی دھاگہ کھول پر پائن غفورے کو ایدھر کا رستہ نہ دکھائیں- نہیں تے فئیر آھو -
 
اسد کھرل کو کاہے کو پیٹ لیا گیا ہے؟
کل پرسوں کھرل صاحب نے کوئی ٹویٹ کی تھی، صحیح سے یاد نہیں کہ موضوع کیا تھا پر دھڑے مرچ والے اثرات لیے ہوئے تھا۔

تدوین شدہ
پوسٹ کے بعد میں نے ٹویٹ ڈھونڈنے کی کوشش کی لیکن ناکامی ہوئی۔ ابھی یاد آیا ہے کہ وہ ٹویٹ پکچر کی صورت میں تھی اور شاید فوٹو شاپڈ وغیرہ ہو گی۔
ہو سکتا ہے کھرل کو کُٹ سکور برابر کرنے کے لیے پڑی ہو یا پھر کوئی چوتھی قوت حالات کو خرابی کی طرف لیجانے کی کوشش میں ہو۔ اللہ جی خیر کرن
 
آخری تدوین:
images.jpg

بھائی کو ہلکا نہیں لینا
 
کل پرسوں کھرل صاحب نے کوئی ٹویٹ کی تھی، صحیح سے یاد نہیں کہ موضوع کیا تھا پر دھڑے مرچ والے اثرات لیے ہوئے تھا۔

تدوین شدہ
پوسٹ کے بعد میں نے ٹویٹ ڈھونڈنے کی کوشش کی لیکن ناکامی ہوئی۔ ابھی یاد آیا ہے کہ وہ ٹویٹ پکچر کی صورت میں تھی اور شاید فوٹو شاپڈ وغیرہ ہو گی۔
ہو سکتا ہے کھرل کو کُٹ سکور برابر کرنے کے لیے پڑی ہو یا پھر کوئی چوتھی قوت حالات کو خرابی کی طرف لیجانے کی کوشش میں ہو۔ اللہ جی خیر کرن
مل گئی
Df_AJHQWW4_AEsav5.jpg
 
سپریم کورٹ میں سرکاری گاڑیوں کے استعمال سے متعلق کیس کی سماعت

عدالت نے نگران وزیراعلی سے سپریم کورٹ کی گاڑی واپس لینے کا حکم دیدیا

اب وہ جج نہیں بلکہ سیاسی سیٹ پر کام کررہے ہیں چیف جسٹس میاں ثاقب نثار کے ریمارکس

اب پتہ چلا کیوں فل کورٹ ریفرنس نہیں لے رہے تھے۔ چیف جسٹس

-
جسٹس ر دوست محمد پر ریمارکس
یہ تو حد نہیں ہو گئی۔
 
عثمان

محفلین
ریحام خان کی کتاب کا کیا نام ہے اور یہ کہاں اور کب سے دستیاب ہے؟
ایمازان، مصنفہ کی ذاتی ویب سائٹ اور ان کے ٹویٹر اکاونٹ کہیں بھی اس بارے کوئی معلومات نہیں مل سکیں۔

چونکہ یہ دھاگہ پاکستانی سیاسی موضوعات پر کافی متحرک رہتا ہے اس لیے معذرت کے ساتھ یہیں پوسٹ کر رہا ہوں۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top