عبدالقیوم چوہدری
محفلین
ہیلی کاپٹر پہ جھولے لینے کا شوق سب کو ہی بچپن سے ہوتا ہے۔نگران وزیرِ اعظم کا پہلا اہم کام
سرکاری ہیلی کاپٹر پر والد کی قبر پر جا کر فاتحہ پڑھی۔
ماں باپ سے محبت کا اس سے بڑا کیا ثبوت ہو گا؟نگران وزیرِ اعظم کا پہلا اہم کام
سرکاری ہیلی کاپٹر پر والد کی قبر پر جا کر فاتحہ پڑھی۔
اس کا کوئی بہتر امیج؟ اور کوئی سیریس لڑی؟
اس صورت میں زمرہ بھی لطائف کی بجائے سیاست کا بہتر رہے گامجوزہ عنوان: سیاسی چٹکلے اور تبصرہ جات!
ایک لڑی سیاسی منظر نامہ اسی مقصد کے لیے بنائی تھی کہ چھوٹی موٹی سنجیدہ خبریں، یا ڈسکشن وہاں کر لی جائے۔گو کہ یہ لڑی سیاسی چٹکلوں اور لطائف کے لیے وقف ہے تاہم اس لڑی میں کافی سنجیدہ مواد بھی جمع ہو گیا ہے؛ اگر چوہدری صاحب قبلہ اجازت مرحمت فرمائیں تو لڑی کے عنوان میں ذرا سی تبدیلی کے ذریعے کسی حد تک سنجیدہ سیاسی تبصرہ جات کو بھی لڑی کا حصہ بنایا جا سکتا ہے۔
مجوزہ عنوان: سیاسی چٹکلے اور تبصرہ جات!
یہ بھی ممکن ہے تاہم ہمارے خیال میں اس لڑی کو سیاست کے زمرے میں منتقل کیا جا سکتا ہے۔ایک لڑی سیاسی منظر نامہ اسی مقصد کے لیے بنائی تھی کہ چھوٹی موٹی سنجیدہ خبریں، یا ڈسکشن وہاں کر لی جائے۔
اور جو خبر الگ لڑی کی متقاضی ہو، اس کی لڑی بنائی جائے۔
میری رائے ہے کہ اس لڑی کو اس کے مقصد تک ہی رہنے دیا جائے۔
اس کا کوئی بہتر امیج؟ اور کوئی سیریس لڑی؟
چٹکلہ زیادہ قریب معلوم پڑتا ہےاسے لطیفہ سمجھا جائے یا چٹکلہ؟
یہ ابھی تک کے بدترین اقدام میں سے ایک ہے۔فہرست میں شامل ایک ٹویپ کی ٹویٹ
ویسے یہ کافی زیادہ غمناک وغیرہ ٹائپ معاملہ ہے کہ قومی ٹی وی پر ڈی جی آئی ایس پی آر تصاویر اور نام کے ساتھ کہہ رہا "یہ دفاع اداروں کے خلاف زہر اگلتے ہیں" یعنی کہ آھو !!
یہ بیان پارٹی کو محفوظ کرنے کے لیے ہے، کہ اس کی باتیں چول ثابت ہوئیں، تو پارٹی پر نام نہیں آئے گا۔ اور اگر صحیح ثابت ہوئیں، تو ویسے ہی پارٹی کا فائدہ ہے۔لو جی۔۔۔ پارٹی اور عمران خان کو سپورٹ کرتے کرتے بیچارے کا گلا بیٹھ گیا ایتھے سائیں مُکر گئے نیں۔
حمزہ علی عباسی کی جانب سے عامر لیاقت کو کاپی پیسٹ کیا جانا بعیدازقیاس نہ ہو گا۔۔۔ ورنہ ذوالفقار کھوسہ والا بیان بھی چلے گا۔لو جی۔۔۔ پارٹی اور عمران خان کو سپورٹ کرتے کرتے بیچارے کا گلا بیٹھ گیا ایتھے سائیں مُکر گئے نیں۔
اگر اسی طرح کی پیش بندی سے ہی پارٹی محفوظ ہونی ہے تو پھر نیازی صاحب کو بھی نکالنے کی گنجائش پیدا کی جائے، عارضی ہی سہی۔یہ بیان پارٹی کو محفوظ کرنے کے لیے ہے، کہ اس کی باتیں چول ثابت ہوئیں، تو پارٹی پر نام نہیں آئے گا۔ اور اگر صحیح ثابت ہوئیں، تو ویسے ہی پارٹی کا فائدہ ہے۔