زیک
مسافر
اب سمجھ آیا کہ زیادہ سیاسی پوسٹس اس لڑی میں کیوں ہوتی ہیںاسی سے یاد آیا کہ واقعی یہ تو چٹکلے اور لطائف کی لڑی ہی ہے۔
اب سمجھ آیا کہ زیادہ سیاسی پوسٹس اس لڑی میں کیوں ہوتی ہیںاسی سے یاد آیا کہ واقعی یہ تو چٹکلے اور لطائف کی لڑی ہی ہے۔
اس میں واقعی کوئی مضائقہ نہیںہم ایک ایسے دیس کے باسی ہیں جہاں ایک پی ایچ ڈی بندہ میٹرک پاس کو ووٹ دے کر بہتر مستقبل کی امیدیں وابستہ کر لیتا ہے۔
شاید متوقع وزیراعظم، وزیر خارجہ یا وزیر بجلی و پانی سمجھ کر پوچھ رہے ہوں۔
کاغذاتِ نامزدگی جمع کرواتے ہوئے یہ سوالات؟
چہ معنی دارد؟
جنرل نہ ہوئے جِن رُل ہو گئے۔جنرل صاحب پاکستان آئے، لیہ سے "خود" اپنے کاغذاتِ نامزدگی جمع کروائے، رسید وصول کی اور واپس چلے گئے!
اچھا چٹکلہ ہے، مگر سیاست کہاں ہے؟اور کوئی سچ مچ ہی فون اٹھا کر لے گیا !
اے آر وائے نے کیا کر دیا؟تحریکِ انصاف کا اے آر وائے کے اینکرز سے سوال
تم تو اپنے آدمی تھے، تم کو آخر کیا ہوا؟
جج صاحب بھی کل یہی فرما رہے تھے کہ آپ تو ڈرتے ورتے نہیں تھے۔پرویز مشرف کا کہنا ہے کہ
میں ڈرتا ورتا کسی سے نہیں ہوں
سب اینکرز کا رنگ بدل رہا ہے، تحریک انصاف کے خلاف پروگرام کر رہے ہیں۔اے آر وائے نے کیا کر دیا؟
امپائر کی انگلی؟سب اینکرز کا رنگ بدل رہا ہے، تحریک انصاف کے خلاف پروگرام کر رہے ہیں۔
یہی تو سیاست ہے!اچھا چٹکلہ ہے، مگر سیاست کہاں ہے؟
ڈیڈی نے کہا ہے کہ یاد کرواؤ ۔۔۔۔ ڈیڈی کون ہے۔تحریکِ انصاف کا اے آر وائے کے اینکرز سے سوال
تم تو اپنے آدمی تھے، تم کو آخر کیا ہوا؟