سیاسی چٹکلے اور لطائف

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
شکریہ چیف جسٹس شریف

DfjHVrhXcAAFNUt
 
ویسے تو اسکی کوئی معقول وجہ سمجھ نہیں آ رہی- لیکن شائد ٹیکس کی شرح تبدیل ہونے سے نئے نرخ نامے پر پیکج Renew کرنے کا کہہ رہے- خیال فلحال تو ادارے نے ہدایات پر عمل کر دیا ہے- تاہم شام کو نمائندہ سے اس بابت مزید روشنی ڈالواتے ہیں-
 
یاز

محفلین

چیک کر لیجئے گا۔ ایسا نہ ہو کہ 27 فیصد نرخ کم کرنے کے ساتھ ساتھ 27 فیصد ڈیٹا بھی کم نہ ہو جائے۔
 
ہاہا نہیں نہیں- ہماری کریڈٹ لمٹ بھی ایک چوتھائی بڑھ چُکی ہے- اور ٹیرف میں کمی کا اطلاق غالباً اگلے بلنگ سائیکل سے ہوگا-
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top