محمد وارث
لائبریرین
Netanyahu کو لیگی میڈیا بھی نہ بھولا ہوگا۔ٹرمپ، پوٹن یا تھریسا مے سے کسی نے سفارش نہیں کروائی؟
اور نہیں تو مودی سے ہی نواز شریف کے لیے درخواست شائع کروا دے کوئی۔
Netanyahu کو لیگی میڈیا بھی نہ بھولا ہوگا۔ٹرمپ، پوٹن یا تھریسا مے سے کسی نے سفارش نہیں کروائی؟
اور نہیں تو مودی سے ہی نواز شریف کے لیے درخواست شائع کروا دے کوئی۔
ہو ہی نہیں سکتی۔ضمانت ضبط کروانی ہے؟
نیتن تھوڑا پرانا ہو گیا ہے، وہ لندن کا مئیر الیکشن لڑنے والا، بھلا سا نام تھا وہ نہیں بھولا۔Netanyahu کو لیگی میڈیا بھی نہ بھولا ہوگا۔
ریڈ کین؟نیتن تھوڑا پرانا ہو گیا ہے، وہ لندن کا مئیر الیکشن لڑنے والا، بھلا سا نام تھا وہ نہیں بھولا۔
نہیں، یہ نام نہیں تھا۔ وہ سابقہ مسز عمران خان اول کا بھائی تھا شاید۔ریڈ کین؟
میرا ہم نامنہیں، یہ نام نہیں تھا۔ وہ سابقہ مسز عمران خان اول کا بھائی تھا شاید۔
اے کہیڑے پائین نیں ؟
لوگ آسان سمجھتے ہیں الیکشن لڑنا
پارٹ 6
اور نہیں تو مودی سے ہی نواز شریف کے لیے درخواست شائع کروا دے کوئی۔
نواز شریف اور نریندر مودی تو بھائی بھائی ہیں
ایاز میمن موتی والااے کہیڑے پائین نیں ؟
نہیں یہ اس کی اپنی گاڑی ہے۔ فیس بک پر یہ اسی کیپشن کے ساتھ پاکپتن کے ایک رہائشی نے شئر کی ہے۔ کہ وہ جب بھی پاکپتن شریف آتا ہے، تو ایسے ہی مزار تک جاتا ہے۔ گاڑی پیچھے پیچھے آتی ہے۔
گاڑی پیچھے لانے کا کیا فائدہ؟ صحیح عقیدت مند ہوتا تو واپس بھی ایسے ہی جاتانہیں یہ اس کی اپنی گاڑی ہے۔ فیس بک پر یہ اسی کیپشن کے ساتھ پاکپتن کے ایک رہائشی نے شئر کی ہے۔ کہ وہ جب بھی پاکپتن شریف آتا ہے، تو ایسے ہی مزار تک جاتا ہے۔ گاڑی پیچھے پیچھے آتی ہے۔
ممبئی والے بھائی۔نواز شریف اور نریندر مودی تو بھائی بھائی ہیں
بک چکا جنوبی پنجاب والا چورن؟او پیا جے جنوبی صوبہ
لگدا تے اینج ای اے۔بک چکا جنوبی پنجاب والا چورن؟
پیچھے اپنی گاڑی نا ہو تو کوئی اور گاڑی فلیٹ کرکے چلی جائے۔گاڑی پیچھے لانے کا کیا فائدہ؟