یہ کیا چکر ہے؟ کونسا گوشت تھا؟ مجھے بھی بھوک لگی ہے۔ ابھی شیر، تیندوا اور مگرمچھ کو شکار کھاتے دیکھ کر دل للچا رہا تھا کہ جنوں کو بھی گوشت ملنے کا سن لیاجنات کو گوشت کھلانے
اے تے کم سنڈے توں وی ٹپیا ودا اے۔پاک پتنی کے ہمراہ پاک پتن جا کے سجدہ!!!
ابھی تو جنات کو گوشت کھلانے اور دیواروں کے باتیں کرنے کی بات بھی پرانی نہ ہوئی تھی، کہ نواں کٹا کھول لیا گیا ہے۔
ایک بات تو ثابت ہوئی کہ عمران خان کی ایک "حرکت" نے بڑے بڑے "کھلے ڈُلے" لوگوں کو القرآن اور بخاری مسلم کا نام لینے پر مجبور کر دیا!
میری معلومات میں مفید اضافہ یہ ہوا، کہ جید بریلوی علماء کی ایک بڑی تعداد سجدۂ تعظیمی اور قبر پر بوسے کو حرام اور ناجائز سمجھتی ہے۔عمران خان کے کل کے عمل نے قوم کو آج موحد بنا دیا۔ ہم بتوں کی سرزمین پہ احیائے توحید کیلئے عمران خان کا شکریہ ادا کرتے ہیں۔ منقول۔
جی بالکل سمجھتے ہیں، فاضل بریلوی مولانا احمد رضا خان کے اپنے فتوے اس پر موجود ہیں، لیکن بریلوی عام طور پر اس پر عمل نہیں کرتے۔میری معلومات میں مفید اضافہ یہ ہوا، کہ جید بریلوی علماء کی ایک بڑی تعداد سجدۂ تعظیمی اور قبر پر بوسے کو حرام اور ناجائز سمجھتی ہے۔
اس سے پہلے اس معاملے میں کم علم تھا۔
ہائیں۔۔۔ظاہر ہے بھیا میراثی۔ ہاں محرم میں کئی میراثی مراثی بھی پڑھتے ہیں۔
پیرنی صاحبہ نے پیر قرشی صاحب کی سائیڈ لی ہے تو مجبوراً ساز خراب کرنے پڑ گئے ہیں۔دریں اثناء خبر یہ بھی ہے کہ جہانگیر ترین صاحب نے بھی اپنی طبیعت کو "ناساز" کر لیا ہے، اور عازمِ لندن ہوئے ہیں۔
یہ ایک دینی رخ ہے۔ایک بات تو ثابت ہوئی کہ عمران خان کی ایک "حرکت" نے بڑے بڑے "کھلے ڈُلے" لوگوں کو القرآن اور بخاری مسلم کا نام لینے پر مجبور کر دیا!
گولڑہ شریف میں باقاعدہ دو بورڈ تو میں نے خود لگے دیکھے۔میری معلومات میں مفید اضافہ یہ ہوا، کہ جید بریلوی علماء کی ایک بڑی تعداد سجدۂ تعظیمی اور قبر پر بوسے کو حرام اور ناجائز سمجھتی ہے۔
اس سے پہلے اس معاملے میں کم علم تھا۔
عمران خان صاحب کی اپنی سوچ اور فکر کا اس سارے واقعے سے کم ہی تعلق واسطہ ہے۔ جب پیرنی صاحبہ جھک گئیں تو خان صاحب بھی جھک گئے۔ بات بس اتنی سی ہی معلوم ہوتی ہے۔یہ ایک دینی رخ ہے۔
کل ایک بہت قریبی اور اعلیٰ تعلیم یافتہ دوست جو خان کے خلاف ننھی منی سی بات تک سننے کے روادار نہیں تھے، ویڈیو دیکھتے ہوئے توبہ توبہ کا ورد کیے جارہے تھے۔ میں نے پوچھا ڈاکٹر صاحب کیا ہوا؟ (میں نے اس وقت تک ویڈیو نہیں دیکھی تھی) دونوں ہاتھ بلند کر کے بولے۔۔۔ یااللہ تیرا شکر کہ اس ۔۔۔۔۔ کو ووٹ دینے کے گناہ سے بچ گیا ہوں۔
بات کے بڑھ جانے کی ایک بڑی وجہ سوشل میڈیا ہے۔عمران خان صاحب کی اپنی سوچ اور فکر کا اس سارے واقعے سے کم ہی تعلق واسطہ ہے۔ جب پیرنی صاحبہ جھک گئیں تو خان صاحب بھی جھک گئے۔ بات بس اتنی سی ہی معلوم ہوتی ہے۔
یہ سیاست گند ہی ایسا ہے کہ بہت سے کڑوے گھونٹ بھرنے پڑتے ہیں.بات کے بڑھ جانے کی ایک بڑی وجہ سوشل میڈیا ہے۔
ورنہ بابا دھنکا سے دھنائی کتنے ہی سیاستدان کروا چکے ہیں۔