سیاسی چٹکلے اور لطائف

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
سارے (بریلوی مکتبپ فکر کے علماء) ہی سجدہ تعظیمی کو حرام سمجھتے ہیں، اور سجدہ عبادت کو شرک، اور رکوع کی حد تک تعظیما جھکنے کو مکروہ تحریمی (یعنی حرام کے قریب)
اور مجھے اس بات کی حیرت ہوئی کہ آپ کو اتنی مشہور بات کا نہیں پتا ۔
شاید اس کی وجہ یہ رہی کہ اس موضوع پر زیادہ پڑھنے کو نہیں ملا۔ اور جو اپنی آنکھوں سے بری امام پر دیکھا، اس کے خلاف کبھی کوئی بات سنی بریلوی مکتبِ فکر سے سننے کو نہ ملی۔ جو کہ ظاہر ہے کہ سراسر میری کم علمی ہی ہے۔ جس کا مجھے اعتراف ہے۔ :)
 
شاید اس کی وجہ یہ رہی کہ اس موضوع پر زیادہ پڑھنے کو نہیں ملا۔ اور جو اپنی آنکھوں سے بری امام پر دیکھا، اس کے خلاف کبھی کوئی بات سنی بریلوی مکتبِ فکر سے سننے کو نہ ملی

بری امام دربار بریلوی مکتبہ فکر کی انتظامی عمل داری میں نہیں ہے۔
 
جو اپنی آنکھوں سے بری امام پر دیکھا،
کیا دیکھا؟
اس کے خلاف کبھی کوئی بات سنی بریلوی مکتبِ فکر سے سننے کو نہ ملی۔
آپ ان کی صحبت میں بیٹھے نہ ہونگے :)
بری امام دربار بریلوی مکتبہ فکر کی انتظامی عمل داری میں نہیں ہے۔
اکثر مزارات پر علماء کی عملداری نہیں ہے ، جہلاء کو کھلی چھٹی کچھ بھی کرنے کی ۔
 
دھاندلی دھاندلی دھاندلی !!

IMG_20180630_114043.jpg
 
جاسمن

لائبریرین
سارے (بریلوی مکتبپ فکر کے علماء) ہی سجدہ تعظیمی کو حرام سمجھتے ہیں، اور سجدہ عبادت کو شرک، اور رکوع کی حد تک تعظیما جھکنے کو مکروہ تحریمی (یعنی حرام کے قریب)
اور مجھے اس بات کی حیرت ہوئی کہ آپ کو اتنی مشہور بات کا نہیں پتا ۔
میرے جیسے لوگ علماء کے عقائد نہیں بلکہ اُس مکتبۂ فکر کے عام لوگوں کے طریقوں کو دیکھتے رہے ہیں۔ اِس لئے حیرت بھی ہوتی ہے۔ کیونکہ میں نے خود بہت مرتبہ اِس طرح کے کام ہوتے دیکھے ہیں تو یہی سوچا کہ بریلوی مسلک میں شاید اس طرح کیا جاتا ہے۔ لیکن اب آپ نے ہمارے علم میں اضافہ کیا اور ایک بہت بڑی غلط فہمی اور بدگمانی دور کی ہے۔
جزاک اللہ خیرا کثیرا۔
اللہ ہم سب کو نور ہدایت عطا فرمائے۔ آمین!
 
آپ اور مجھ جیسے عام مگر سمجھدار لوگوں کو چاہئے کہ عوام کے کام دیکھنے کی بجائے علماء کی کتب کا مطالعہ کر لیں یا کسی سند یافتہ عالم سے پوچھ کر فیصلہ کر لیں کہ تعلیمات اصل میں کیا ہیں ۔ بلکہ اب تو یوٹیوب پر اور دینی ٹی وی چینلز پر علماء کی تعلیمات بکثرت مل جاتی ہیں ۔
 
جی آپ درست کہتے ہیں۔
 
شکیب

محفلین
*صبر کا واقعہ*

ایک نیک شخص ہر روز راستے پہ چلتے ہوئے لوگوں کو سلام کیا کرتا تھا،

ایک آدمی روز اس کو جواب میں گالیاں دیتا تھالیکن نیک آدمی مسکراتا ھوا آگے بڑھ جاتا۔
ایک دن کسی نے اس سے پوچھا:
وہ تمہیں برا بھلا کہتا ہے پھر تم اسے سلام کیوں کرتے ہو؟

نیک آدمی نے فرمایا

گولی مارنے کا دل کرتا ہے مگر مجبوری ہے الیکشن لڑ رھا ہوں جولائی میں:D
 
محمد وارث

آپ کے ہاں تو شاید مئی میں ہوتے ہیں۔ :)
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top