محمد تابش صدیقی
منتظم
فنڈ تو اکٹھا ہونے دیں۔وہ پوچھنا تھا کہ ڈیم شیم بن گئے ہیں تو نواں کٹا کھولا جائے پھر؟
فنڈ تو اکٹھا ہونے دیں۔وہ پوچھنا تھا کہ ڈیم شیم بن گئے ہیں تو نواں کٹا کھولا جائے پھر؟
معلوم نہیں پاکستان میں یہ بات کیوں مشہور ہے کہ بینظیر کو زرداری نے مروایا جبکہ اس کے کوئی شواہد نہیں
ترقی ہر جگہ ہونی چاہیئے لیکن جو بات سب سے بڑے شہر کی ہوتی ہے وہ الگ ہی ہےاوئے عمران اور نواز شریف! کراچی کی فکر کرنے کی بجائے پختونخواہ اور پنجاب میں لوگوں کو روزگار دینے کا بندوبست کرو تاکہ یہ لوگ کراچی نہ آئیں
یہ بھی کسی حلقے سے امیدوار ہے کیا؟بی بی کی بیٹی آئی جے !!
یہ بھی کسی حلقے سے امیدوار ہے کیا؟
بولے تو؟جی ہاں ادارے کے جگر کے حلقے سے-
آصفہ واقعی الیکشن پر کھڑی ہیں؟ یہ کس حلقے کا ذکر خیر ہو رہا تھا؟بولے تو این اے 122 سے کھڑی ہو جائیں ووٹ انکا-
مریم افتخار غمناک کاہے کو؟
داماد میاں کی اداکاری بھی شاندار تھی۔ انٹری بھی جاندار تھی۔ یعنی کہ، فلم کامیاب رہی۔ تاہم، یہ تو شاید ٹریلر تھا۔ اصل فلم تو 13 جولائی کو ریلیز ہو گی۔لیں جی دس بندے گن لیں۔
داماد میاں کی اداکاری بھی شاندار تھی۔ انٹری بھی جاندار تھی۔ یعنی کہ، فلم کامیاب رہی۔ تاہم، یہ تو شاید ٹریلر تھا۔ اصل فلم تو 13 جولائی کو ریلیز ہو گی۔
نیب کی اتنی لمبی زبان نہیں ہو سکتی تھی بھیا! لگتا ہے، نیب بے چاری کو کہیں اور سے بھی ڈانٹ پڑی ہے۔لگتا ہے داماد جی کا ٹریلر ہٹ بھی صحیح جگہ ہوا ہے-
ڈاھڈی سخت ڈانٹ پئی اے -
اس وقت ایئر پورٹ پر ہوں. صبح ساڑھے سات بجے لینڈ کرنا چاہیے انشاءاللہ.کیونکہ اب ڈاکٹر فاخر رضا خود کراچی تشریف لارہے ہیں۔
یہ بات صحیح ہےترقی ہر جگہ ہونی چاہیئے لیکن جو بات سب سے بڑے شہر کی ہوتی ہے وہ الگ ہی ہے
اللہ آپ کو بصحت و سلامت گھر اور گھر والوں میں پہنچائے۔ اور آپ کو ہمت و حوصلہ، استطاعت و توفیق عطا فرمائے تاکہ آپ ان نیک کاموں کو انجام دینے میں کامیاب ہوں۔ آمین۔اس وقت ایئر پورٹ پر ہوں. صبح ساڑھے سات بجے لینڈ کرنا چاہیے انشاءاللہ.
میرا کام تھوڑا نازک ہے اس لیے عام طور پر کام مل ہی جاتا ہے ساری دنیا میں
اگر مجھے موقع ملا تو ہر اسپتال کا آئی سی یو بہترین بنا دوں کیوں کہ یہی کام سیکھا ہے مگر ہمارے ہاں کھلاڑی، ڈاکٹر، انجینئر، بزنس مین غرض ہر غیر متعلقہ شخص سیاست کررہا ہے
قگر یہی لوگ اپنا اپنا کام ٹھیک کرلیں تو سیاست دانوں کی اتنی ضرورت نہ رہے
It's Khan time or it's Khane ka time?سن لیا عزیز ہم وطنو!