محمد تابش صدیقی
منتظم
میں نواز شریف اور مریم نواز سے حاصل کردہ جرمانے میں سے اپنا حصہ ڈیم فنڈ میں ڈونیٹ کرنے کا اعلان کرتا ہوں۔
اس سے تو ڈیم بننے کے باوجود بھی کچھ پیسے بچ جائیں گے۔ ان بچے ہوئے پیسوں سے کچھ زرعی زمین خرید لیجئے گا۔میں نواز شریف اور مریم نواز سے حاصل کردہ جرمانے میں سے اپنا حصہ ڈیم فنڈ میں ڈونیٹ کرنے کا اعلان کرتا ہوں۔
اگر پھر بھی پیسے بچ جائیں تو رائے ونڈ محل خرید لیجیے گا!!!اس سے تو ڈیم بننے کے باوجود بھی کچھ پیسے بچ جائیں گے۔ ان بچے ہوئے پیسوں سے کچھ زرعی زمین خرید لیجئے گا۔
جی بالکل۔ 1996 ورلڈکپ میں شامل تھا۔
اب ملک میں یہ شوق کسی ایک ہی کھلاڑی کو ہو سکتا ہے۔
جی بالکل۔ 1996 ورلڈکپ میں شامل تھا۔
اب ملک میں یہ شوق کسی ایک ہی کھلاڑی کو ہو سکتا ہے۔
اینوں موزنبیق لے جاؤ
تین چار دہائیاں لگ گئیں یہ سمجھنے میں
آخر میں ایسا کیوں ہوں؟
آئیوڈین کی کمی!آخر میں ایسا کیوں ہوں؟