محمد عدنان اکبری نقیبی
لائبریرین
25 جولائی کو قوم نے فیصلہ کرنا ہے کہ ترس شریف خاندان پہ کھانا ہے یا اپنے خاندان پر ۔
مثلاً کس کو ووٹ دے کر آپ اپنے خاندان پر ترس کھائیں گے؟25 جولائی کو قوم نے فیصلہ کرنا ہے کہ ترس شریف خاندان پہ کھانا ہے یا اپنے خاندان پر ۔
جیپ کومثلاً کس کو ووٹ دے کر آپ اپنے خاندان پر ترس کھائیں گے؟
ن لیگ کے امیدوارں کے لیے ہے ۔مثلاً کس کو ووٹ دے کر آپ اپنے خاندان پر ترس کھائیں گے؟
مسلم لیگ ن نثار
آئی سمجھ؟
کرائسلر والے تو خوب خوش ہوں گے اس پہ۔
اگر آپ کی اپنی کوئی خاندانی پارٹی ہے تو ترس کھایا جا سکتا ہے۔ن لیگ کے امیدوارں کے لیے ہے ۔
سٹاک چڑھ گیا ہو گا۔کرائسلر والے تو خوب خوش ہوں گے اس پہ۔
اس کا۔۔۔ بولے تو؟سٹاک چڑھ گیا ہو گا۔
ویسے تنزانیہ میں لینڈ کروزر پر سفر کر کے میں اس کا متوالا ہو گیا ہوں
لینڈ کروزر۔اس کا۔۔۔ بولے تو؟
جیپ کا یا لینڈ کروزر کا؟
رینج روور سے بھی اوپر گریڈ کریں گے اس کو؟لینڈ کروزر۔
Pronoun ہمیشہ آخری کو ریفر کرتا ہے
رینج روور میں سفر کئے عرصہ ہوا۔ ویسے رینج روور کی reliability کے مسائل عام ہیں۔ تنزانیہ میں لینڈ کروزر ہی سفاری کے لئے استعمال ہوتے دیکھی اور اکثر گاڑیاں پرانی تھیں لہذا اچھی چلتی ہیںرینج روور سے بھی اوپر گریڈ کریں گے اس کو؟
میرا خیال ہے کہ تنزانیہ میں بھی پاکستان کی طرح جاپانی استعمال شدہ گاڑیاں کافی درآمد کی جاتی ہیں۔رینج روور میں سفر کئے عرصہ ہوا۔ ویسے رینج روور کی reliability کے مسائل عام ہیں۔ تنزانیہ میں لینڈ کروزر ہی سفاری کے لئے استعمال ہوتے دیکھی اور اکثر گاڑیاں پرانی تھیں لہذا اچھی چلتی ہیں
شیخ رشید کا جواب نہیں
لوگ آسان سمجھتے ہیں الیکشن لڑنا۔ پارٹ 10
کس میں؟شیخ رشید کا جواب نہیں
عوامیت میں۔کس میں؟
تندور پہ روٹیاں لگانے میں.کس میں؟