سیاسی چٹکلے اور لطائف

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

جان

محفلین
پوچھنا تھا کہ مصاحبہ کمیٹی نواز شریف اور مریم نواز سے مصاحبہ کے لیے اڈیالہ کب روانہ ہو گی؟
 
FB_IMG_1531491668248.jpg

لاہور میں جنگ ہو رہی ہے؟
یہ سارا پراپیگنڈا ہے میں ابھی کلمہ چوک میں ہوں۔ پندرہ منٹ پہلے میرا دوست مجھے ملنے گڑھی شاہو سے بذریعہ مال روڈ آیا ہے ۔ کوئی راستہ نہ بند ہے نہ کوئی ہنگامہ ہو رہا ہے ۔ جتنا ابال ہے سارا فیس بک پر ہے یا بی بی سی پر ہے
 
Screenshot_2018-07-13-20-12-34-76.png

یہ سکرین شاٹ ابھی خود لیا ہے گوگل میپ سے۔
کیا گوگل والے بھی مل گئے ہیں ساتھ؟
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top